ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

عراق: احتجاجی مُظاہروں میں 31 افراد ہلاک

Rubina by Rubina
اکتوبر 4, 2019
in دنیا
0 0
0
عراق: احتجاجی مُظاہروں میں 31 افراد ہلاک
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دسری جانب عادل عبدالمہدی نے اپنے خطاب میں قانون سازوں پر زور دیا کہ وہ وزارتی تبدیلیوں کے لیے عراقی وزیراعظم کو سپورٹ کریں۔ انہوں نے تین روز کے خون ریز انتشار کے بعد حالات پر سکون بنانے کا مطالبہ کیا۔ جمعے کو سرکاری ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے خطاب میں عبدالمہدی کا کہنا تھا کہ "ہم پارلیمنٹ اور سیاسی قوتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ وزارتی تشکیل اور وزارتی سطح پر ترامیم کو پورا کرنے کے لیے کابینہ کے سربراہ (وزیراعظم) کو اختیار دینے کے حوالے سے پوری پاسداری کریں تا کہ سیاسی کوٹے سے دور رہ کر اس عمل کو یقینی بنایا جا سکے”۔

عبدالمہدی نے مزید کہا کہ عراق میں حکومتی مشکلات اور دیرینہ اختیارات کے استحصال کا "کوئی جادوئی حل” نہیں پایا جاتا ہے۔ تاہم انہوں نے اس عزم کا اعلان کیا کہ وہ ایک قانون کی منظوری کی کوشش کریں گے جس کے ذریعے غریب خاندانوں کو بنیادی معاوضہ پیش کیا جا سکے اور ہر عراقی خاندان باعزت طور پر گزر بسر کر سکے۔

عراقی وزیراعظم نے مظاہرین کو مخاطب کر کے کہا کہ ’’مظاہروں سے پہلے ہی آپ کی آواز سنی جا چکی ہے، بدعنوانی سے لڑنے اور جامع اصلاحات کے حوالے سے آپ کے مطالبات جائز ہیں‘‘۔ یاد رہے کہ ملک میں چھایا ہوا کوٹا سسٹم، بدعنوانی اور بعض مذہبی جماعتوں اور ملیشیا کے بیچ اختیارات کی بندر بانٹ ابھی تک ریاست کے قیام اور مؤثر صورت تیزی سے کام کرنے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔

گذشتہ دہائیوں کے دوران فرقہ وارانہ لڑائی، غیر ملکی قبضے، امریکی حملے، غیر ملکی پابندیوں اور پڑوسیوں کے ساتھ جنگوں نے عراق کے اندر انفرا اسٹرکچر کو ڈھیر کر دیا ہے۔ ملک کو کسی حد تک امن و امان اور تجارت کی آزادی کی نعمتیں ملنے کے بعد اب بھی بہت سے عراقی بالخصوص نوجوانوں کو شکوہ ہے کہ ان کی حکومت ریاست کی تعمیر نو میں ناکام ہو چکی ہے۔ اگرچہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF کے مطابق عراق دنیا میں تیل کے چوتھے بڑے ذخائر کا مالک ہے تاہم 4 کروڑ کی آبادی والے اس ملک کے زیادہ تر لوگ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ان لوگوں کو صحت، تعلیم، بجلی اور پانی کی خدمات مناسب طور میسر نہیں۔

Tags: #عراق#31 افراد ہلاک
Previous Post

موب لنچنگ پر وزیر اعظم کو خط لکھنے والی مشہور شخصیات کے خلاف ایف آئی آر

Next Post

مرکزی حکومت کی کارروائی سے کشمیری بچے اسکولوں سے دور: پرینکا گاندھی

Next Post
مرکزی حکومت کی کارروائی سے کشمیری بچے اسکولوں سے دور: پرینکا گاندھی

مرکزی حکومت کی کارروائی سے کشمیری بچے اسکولوں سے دور: پرینکا گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist