جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

عمران خان پر ہندوستانی کرکٹروں نے سادھا نشانہ

Rubina by Rubina
اکتوبر 3, 2019
in بھارت, دنیا
0 0
0
عمران خان پر ہندوستانی کرکٹروں نے سادھا نشانہ
0
SHARES
40
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ٹیم انڈیا کے کئی سینئر کھلاڑیوں نے محاذ کھول دیا ہے ۔ ہندوستانی تیز گیند باز محمد سمیع ، ہربھجن سنگھ اور سابق کپتان اظہر الدین نے ٹویٹر پر عمران خان کے خلاف ٹویٹ کیا ہے ۔ ان سبھی کرکٹ کھلاڑیوں نے عمران خان کو نفرت پھیلانے والا قرار دیا ہے ۔ خیال رہے کہ پاکستانی وزیر اعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران ہندوستان کو جوہری جنگ کی دھمکی دی تھی ۔

محمد سمیع نے عمران خان کے خلاف ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مہاتما گاندھی نے اپنی زندگی محبت ، بھائی چارہ اور امن کے پیغام کو پھیلانے میں گزاری وہیں عمران خان نے اقوام متحدہ پوڈیم سے دھمکیاں دیں اور نفرت پھیلائی ۔ پاکستان کو ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو ترقی ، نوکری اور اقتصادی ترقی کی بات کرے نہ کہ جنگ اور دہشت گردی کو پناہ دے ۔

ہربھجن سنگھ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران ہندوستان کو ممکنہ جوہری جنگ کا اشارہ دیا گیا ۔ ایک بڑے کھلاڑی کے طور پر عمران خان کے لفظ دونوں ممالک کے درمیان صرف نفرت پھیلائیں گے ۔ ایک ساتھی کھلاڑی کے طور پر مجھے ان سے امید ہے کہ وہ امن کو فروغ دیں گے ۔

ہندوستان کے سابق کپتان اظہرالدین نے بھی عمران خان کو ان کی تقریر کیلئے تنقید کا نشانہ بنایا ۔ اظہر الدین نے ٹویٹ کیا کہ اقوام متحدہ میں جس عمران خان نے تقریر کی ہم نہیں جانتے ہیں ۔ کسی کھلاڑی سے اس کی امید کم تھی ، میں نے سچ میں سوچا تھا کہ آپ تبدیلی لائیں گے اور پاکستان کو دہشت گردوں سے پاک بنائیں گے ۔

خیال رہے کہ سب سے پہلے عمران خان کے خلاف گوتم گمبھیر نے ٹویٹ کیا تھا ۔ انہوں نے عمران خان کو دہشت گردوں کا رول ماڈل بتایا تھا ۔گمبھیر نے ٹویٹ کیا تھا کہ ایک کھلاڑی کو رول ماڈل مانا جاتا ہے … اچھے سلوک کا ، اخلاقیات کا ، کیریکٹر کی مضبوطی کا ۔ حال ہی میں ہم نے ایک سابق کھلاڑی کو بھی بولتے دیکھا ۔ دہشت گردوں کے رول ماڈل کے طور پر ۔ عمران خان کو کھیل برادری سے نکال دیا جانا چاہئے۔

Tags: #عمران خان # ہندوستانی
Previous Post

’اردو غیر ملکی زبان نہیں بلکہ ہندوستان کی شان ہے‘

Next Post

ماڈرن گوڈسے گاندھی کے وطن کو ختم کر رہے ہیں

Next Post
ماڈرن گوڈسے گاندھی کے وطن کو ختم کر رہے ہیں

ماڈرن گوڈسے گاندھی کے وطن کو ختم کر رہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist