اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

فاروق عبداللہ جیسے لوگوں پر پی ایس اے عائد کرنا ضروری تھا: ڈاکٹر نرمل سنگھ

Rubina by Rubina
ستمبر 20, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
فاروق عبداللہ جیسے لوگوں پر پی ایس اے عائد کرنا ضروری تھا: ڈاکٹر نرمل سنگھ
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتیہ جنتا پارٹی جموں وکشمیر یونٹ کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ جیسے لوگوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرنا ضروری تھا۔ انہوں نے کہا کہ فاروق عبداللہ جیسے لیڈران کشمیر کے حالات بگاڑنا چاہتے ہیں۔

بتادیں کہ کشمیر انتظامیہ نے گزشتہ روز فاروق عبداللہ پر پی ایس اے عائد کرنے کے علاوہ ان کی رہائش گاہ کو سب جیل بنادیا جہاں وہ نظر بند ہیں۔ وہ 5 اگست جس دن مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ 370 منسوخ کی اور ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا، کے بعد سے سری نگر میں واقع اپنی رہائش گاہ پر نظربند تھے۔

ڈاکٹر نرمل سنگھ جو کہ ریاستی اسمبلی کے اسپیکر بھی رہے چکے ہیں، نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا ‘پی ایس اے اس وقت لگایا جاتا ہے جب پبلک سیفٹی کو درہم برہم کرنے کی کوششیں ہورہی ہوں۔ کشمیر میں ایسے حالات بنے ہوئے ہیں۔ جیسے ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر پی ایس اے لگایا گیا ہے۔ ایسے لیڈران اور باقی جو لوگ ہیں ان کی پوری کوشش ہے کہ کسی بھی طرح کشمیر میں امن درہم برہم ہو۔ ان کے بیانات کو دیکھتے ہوئے ایسے اقدامات اٹھانا ضروری تھا’۔

ان کا مزید کہنا تھا: ‘ایسے اقدامات اٹھانے سے یہ ہوا کہ کشمیر میں آج تک ایک بھی گولی نہیں چلی ہے، کوئی خون نہیں بہا۔ دہشت گردوں نے لوگوں کو مارا ہے۔ مگر سیکورٹی فورسز کی گولی سے کوئی بھی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پی ایس اے لگانے کا قدم لوگوں کی سیفٹی کے لئے اٹھایا گیا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر یہ اقدامات اٹھانا لازمی تھا’۔

Tags: #فاروق عبداللہ# ڈاکٹر نرمل سنگھ
Previous Post

بدحال معیشت سے پریشان مودی حکومت نے کیا کارپوریٹ ٹیکس میں تخفیف کا اعلان

Next Post

سعودی عرب میں تعینات ہوں گے امریکی فوج، ٹرمپ نے دی منظوری

Next Post
سعودی عرب میں تعینات ہوں گے امریکی فوج، ٹرمپ نے دی منظوری

سعودی عرب میں تعینات ہوں گے امریکی فوج، ٹرمپ نے دی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist