منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

چالان کے تمام ریکارڈ منہدم، ٹرک مالک پر 6,53,100 روپے کا جرمانہ

Rubina by Rubina
ستمبر 14, 2019
in بھارت
0 0
0
چالان کے تمام ریکارڈ منہدم، ٹرک مالک پر 6,53,100 روپے کا جرمانہ
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک میں یکم ستمبر 2019 سے لاگو نئے موٹر وہیکل ایکٹ کے بعد سے جرمانہ کی رقم سن کر لوگ پریشان اور خوفزدہ ہیں۔ اس نئے ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔ اب جو خبر اڈیشہ سے آئی ہے اس نے تو سب کو چونکا دیا ہے۔ اڈیشہ کے سمبلپور میں ٹریفک ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے پر ٹرک مالک کا 6,53,100 روپے کا چالان کاٹا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے سات ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے کے لئے ٹرک مالک کو چالان کی رسید سونپ دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹرک کے مالک شیلیش شنکر لال گپتا گزشتہ 5 سال سے ٹیکس نہیں بھر رہے تھے، ساتھ ہی مسلسل ٹریفک کے بہت سے ضابطوں کی خلاف ورزی بھی کیے جا رہے تھے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے جنرل آفنس، ہوا، صوتی آلودگی کی خلاف ورزی اور انشورنس سمیت کئی ٹریفک ضابطوں کی خلاف ورزی کے تحت مجموعی طور پر 6 لاکھ 53 ہزار 100 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

اس سے قبل دہلی کے بھگوان رام نامی شخص کا 1.41لاکھ روپے کا چالان کاٹا گیا تھا، جو انہوں نے دہلی کے روہنی کورٹ میں بھر بھی دیا تھا، اس چالان کے بھرنے کے بعد وہ ملک کے پہلے ایسے ٹرانسپورٹر ہو گئے تھے جنہوں نے سب سے مہنگا چالان بھرا تھا لیکن اڈیشہ کے ایک ٹرک مالک نے اس ریکارڈ کو بھی توڑ دیا ہے۔ دہلی کے چالان سے قبل سب سے مہنگا چالان 86 ہزار روپے کا بھرا گیا تھا اور یہ چالان دہلی کے ایک ٹرک کا اوور لوڈنگ کے جرم میں ہریانہ میں کیا گیا تھا۔

واضح رہے جیسے جیسے نئے اور بھاری جرمانے کی خبر عام ہوتی جا رہی ہے ویسے ویسے اچھی سڑکوں کا مطالبہ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ عوام اب یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ جن سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹیں ٹھیک نہیں ہیں وہاں فوراً ٹھیک کرایا جائے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر سڑکیں اچھی ہوں تو انہیں جرمانہ کی بڑھی رقم ادا کرنے میں اعتراض نہیں ہے اس لئے حکومت نے جہاں جرمانہ کی رقم بڑھائی ہے وہیں وہ اس بات کو بھی یقینی بنائے کہ اب سڑکیں بھی اچھی ہوں۔

Tags: #چالان #610053
Previous Post

بھوپال کشتی حادثہ: ملاح مدد کرنے کے بجائے خود کو بچانے کے لئے کود گئے، واقعہ کا ویڈیو وائرل

Next Post

عام لوگوں پر پڑ سکتی ہے مہنگے تیل کی مار، دہلی میں پٹرول جا سکتا ہے 80 کے پار

Next Post
عام لوگوں پر پڑ سکتی ہے مہنگے تیل کی مار، دہلی میں پٹرول جا سکتا ہے 80 کے پار

عام لوگوں پر پڑ سکتی ہے مہنگے تیل کی مار، دہلی میں پٹرول جا سکتا ہے 80 کے پار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist