منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بھوپال کشتی حادثہ: ملاح مدد کرنے کے بجائے خود کو بچانے کے لئے کود گئے، واقعہ کا ویڈیو وائرل

Rubina by Rubina
ستمبر 14, 2019
in بھارت
0 0
0
بھوپال کشتی حادثہ: ملاح مدد کرنے کے بجائے خود کو بچانے کے لئے کود گئے، واقعہ کا ویڈیو وائرل
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال میں جمعہ کی صبحگنیش وسرجن کے دوران گھٹلاپورا گھاٹ پر ہوئے کشتی حادثے کا ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے کہ دو کشتیوں پر سوار نوجوانوں نے گنیش جی کی مورتی کو تالاب میں وسرجت کرنے کے لئے دھکیلا۔ اسی دوران کشتی کاتوازن بگڑ گیا اور کشتی ڈوبنے لگی۔

اس دوران ڈوب رہی کشتی میں سوار نوجوان بچنے کے لئے دوسری کشتی میں چڑھنے لگے۔ سب سے حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ کشتی پر سوارملاح نوجوانوں کی مدد کرنے کی بجائے خود کو بچانے کے لئے تالاب میں کود گئے اور تیر کر باہر آ گئے۔ ویڈیو میں یہ بھی نظر آ رہا ہے کہ کشتی ڈوبنے کے بعد نوجوان اپنی جان بچانے کے لئیجدوجہ و کرتے اور تڑپتے رہے۔ اس دوران کنارے پر کھڑے لوگ چلاتے رہے، کچھ لوگ تالاب میں دوسری کشتی سے جلدی پہنچنے کے لئے آواز لگا رہے ہیں۔ لیکن، اس دوران جنہیں تیرنا نہیں آتا تھا وہ تالاب میں ڈوب گئے۔ پولیس نے کشتی چلا رہے دونوں ملاح پر کیس درج کر لیا ہے۔

وہیں حادثے میں کل کتنے لوگ لاپتہ ہوئے ہیں، اس کی پختہ جانکاری انتظامیہ کے پاس نہیں ہے۔ پولیس نے اپیل جاری کر وسرجن کے لئے گئے لوگوں کے گھر نہیں لوٹنے پر معلومات دینے کو کہا ہے۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ جن خاندانوں کے لڑکے لاپتہ ہیں، ہمیں مطلع کریں۔ وہیں، پولس بستی میں جا کر لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے کہ وسرجن کے لئے کون کون آئے تھے۔ موقع پر تلاشی مہم جاری ہے۔ رات رسانی کے کاموں میں لگی ٹیموں نے کرین کی مدد سے دونوں کشتیوں کو تالاب سے باہر نکال لیا ہے۔

Tags: #بھوپال# کشتی #حادثہ#ملاح
Previous Post

’عمران خان پاکستان مقبوضہ کشمیر ہندوستان کے حوالے کر دیں وَرنہ؟؟؟

Next Post

چالان کے تمام ریکارڈ منہدم، ٹرک مالک پر 6,53,100 روپے کا جرمانہ

Next Post
چالان کے تمام ریکارڈ منہدم، ٹرک مالک پر 6,53,100 روپے کا جرمانہ

چالان کے تمام ریکارڈ منہدم، ٹرک مالک پر 6,53,100 روپے کا جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist