­
جنسی استحصال معاملہ میں بی جے پی لیڈر سوامی چنمیانند 7 گھنٹہ پوچھ تاچھ کے بعد نظر بند - مسلم ٹوڈے
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جنسی استحصال معاملہ میں بی جے پی لیڈر سوامی چنمیانند 7 گھنٹہ پوچھ تاچھ کے بعد نظر بند

Rubina by Rubina
ستمبر 13, 2019
in بھارت
0 0
0
جنسی استحصال معاملہ میں بی جے پی لیڈر سوامی چنمیانند 7 گھنٹہ پوچھ تاچھ کے بعد نظر بند
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اتر پردیش کے شاہجہاں پور کی لاء طالبہ کے ذریعہ لگائے گئے جنسی استحصال کے معاملے میں بی جے پی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیانند کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں۔ خبروں کے مطابق چنمیانند کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی چنمیانند کے ’دویہ دھام‘ کا بیڈ روم بھی سیل کر دیا گیا ہے۔ آج یعنی جمعہ کو فورنسک ٹیم کمرے کی جانچ کر سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایس آئی ٹی کے اشارے پر دِویہ دھام میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

اس سے قبل جمعرات کی دیر شب تقریباً 2 بجے تک چنمیانند اور ان کے کچھ خاص لوگوں سے ایس آئی ٹی نے پوچھ تاچھ کی۔ خبروں کے مطابق یہ پوچھ تاچھ جمعرات کی شام میں شروع ہوئی تھی جو دیر رات تک چلی۔ حالانکہ عصمت دری معاملہ میں اب تک کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی ہے۔ اتر پردیش پولس ذرائع کے مطابق ’’بھلے ہی ایس آئی ٹی کی نگرانی الٰہ آباد ہائی کورٹ کی دو رکنی خصوصی بنچ کر رہی ہو، لیکن معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے صوبے کی حکومت اور ریاستی پولس ڈائریکٹر جنرل او پی سنگھ قریب سے نظر رکھے ہوئے ہیں۔‘‘

شاہجہاں پور میں کئی دن سے ٹھہری ہوئی ایس اائی ٹی کی ٹیم کے رکن ملزم، گواہ اور شکایت دہندگان کے علاوہ باقی لوگوں سے دوری اختیار کیے ہوئے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ ایس آئی ٹی پر الٰہ آباد ہائی کورٹ کی خصوصی بنچ نظر رکھ رہی ہے۔

جانچ میں کیا کچھ نکل کر سامنے آ رہا ہے؟ جانچ کی سمت کیا ہے؟ لمحہ لمحہ کی جانکاری پولس ڈائریکٹر جنرل اوم پرکاش سنگھ کو ایس آئی ٹی دے رہی ہے تاکہ ایس آئی ٹی جب رپورٹ کے ساتھ الٰہ آباد ہائی کورٹ کو دو رکنی بنچ کے سامنے پیش ہو تو ریاستی حکومت اور ریاستی پولس کی بدنامی نہ ہو۔

خبروں کے مطابق اتر پردیش پولس اورایس آئی ٹی کو یہ خوف بھی لگا ہوا ہے کہ اگر اس کی جانچ میں کہیں کوئی خامی رہ گئی تو ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ریاستی پولس کی ایس آئی ٹی سے چھین کر معاملہ سی بی آئی کے حوالے کر دیا جائے۔

بہر حال، ان تمام باتوں کے درمیان ہی ایس آئی ٹی کے اشارے پر سوامی چنمیانند کے آشرم کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ آشرم کے باہر اضافی پولس فورس تعینات کر دیا گیا ہے۔ پولس کے اعلیٰ ذرائع کا تو یہاں تک کہنا ہے کہ ایس آئی ٹی نے سوامی چنمیانند اور ان کے خاص لوگوں کو کہیں باہر نہ نکلنے کی ہدایت دے رکھی ہے۔

Tags: #جنسی استحصال # سوامی# چنمیانند
Previous Post

نفرت کی سیاست پر نیتن یاہو اور اس کے بیٹے کوسزا، فیس بک اکاؤنٹ بلاک

Next Post

تین طلاق معاملہ: سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی سماعت کے لئے منظور، مرکز کو نوٹس جاری

Next Post
تین طلاق معاملہ: سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی سماعت کے لئے منظور، مرکز کو نوٹس جاری

تین طلاق معاملہ: سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی سماعت کے لئے منظور، مرکز کو نوٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -