ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

’گردن کاٹ دوں گا تیری‘! پھَرسا ہاتھ میں لے کر اپنے ہی رہنما سے بولے کھٹر

Rubina by Rubina
ستمبر 11, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
’گردن کاٹ دوں گا تیری‘! پھَرسا ہاتھ میں لے کر اپنے ہی رہنما سے بولے کھٹر
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر کی ایک ویڈیو سوشل میڈئیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ہاتھ میں پھرسا لے کر کھڑے ہیں۔ پھرسا ہوا میں لہرا کر وہ کہتے ہیں کہ پھرسا دشمن کو تباہ کرنے کے لئے ہے۔ اس درمیان پیچھے سے ایک بی جے پی کے رہنما نے انہیں روائتی ٹوپی پہنانے کی کوشش کی جو وزیر اعلیٰ کو سخت ناگوار گزرا۔

دراصل ہریانہ میں آئندہ ہونےوالے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر منوہر لال کھٹر انتخابی جلسوں اور ریلیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ بدھ کے روز بھی انہوں نے آشیرواد ریلی سے خطاب کیا۔ جیسے ہی بی جے پی کے رہنما نے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کو ٹوپی پہنائی ان کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا اور انہوں نے اس رہنما کو گردن کاٹ دینے کی دھمکی دے ڈالی!

وائرل ویڈیو میں وزیر اعلیٰ کھٹر کہتے نظر آ رہے ہیں، ’’یہ کیا کر رہے ہو؟ گردن کاٹ دوں گا تیری۔ ہٹو ایک طرف۔ ‘‘ اس کے بعد بی جے پی رہنما کھٹر سے معافی مانگتے ہیں۔ اس ویڈیو کو کانگریس کے سینئر رہنما رندیپ سنگھ سرجے والا نے بھی شیئر کیا ہے۔

سرجے والا نے ٹوئٹر پر ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے طنز کرتے ہوئے کہا کہ غصہ اور غرور صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ کھٹر صاحب کو غصہ کیوں آتا ہے۔ پھرسا لے کر اپنے ہی رہنما کو کہتے ہی- ’گردان کاٹ دوں گا تیری۔ ‘ پھر عوام کے ساتھ کیا کروگے!

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے اپنا آپا کھویا۔ اس سے پہلے کرنال میں کھٹر ایک تقریب میں عوام پر پھول برسا رہے تھے۔ اس دوران ان کے پاس کھڑے ایک نوجوان نے سیلفی لینے کی کوشش کی ۔ نوجوان کے فون اٹھاتے ہی کھٹر نے اس کو دھکا دیا اور پھٹکار لگائی۔ اس کے علاوہ فروری کے مہینے میں انہوں نے بزرگ جوڑے پر اپنا غصہ اتارا تھا۔ جوڑا 19 لاکھ روپے کے دھوکہ دہی کے معاملہ میں اپنی شکایت لے کر وزیر اعلیٰ کے ہاں پہنچا تھا۔

Tags: #’گردن کاٹ #ہاتھ
Previous Post

تلگودیشم کا احتجاج : ”کتنے دن تک مجھے نظر بند کریں گے، میں دیکھوں گا“:چندرابابونائیڈو

Next Post

کرناٹک: سابق وزیر شیو کمار کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج

Next Post
کرناٹک: سابق وزیر شیو کمار کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج

کرناٹک: سابق وزیر شیو کمار کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist