پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سواتی مالیوال مساج پارلر پہنچیں، لڑکیوں کے ساتھ برہنہ حالت میں ملے لوگ

Rubina by Rubina
ستمبر 5, 2019
in بھارت
0 0
0
سواتی مالیوال مساج پارلر پہنچیں، لڑکیوں کے ساتھ برہنہ حالت میں ملے لوگ
0
SHARES
200
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: راجدھانی میں ان دنوں دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کافی سرگرم ہیں۔ سواتی مالیوال نے بدھ کو دہلی کے نوادا علاقے میں دو اسپا سینٹروں (جنت اسپا اور جاسمین اسپا) پر چھاپہ مارا اور یہاں سے 9 لڑکیوں کو سیکس ریکٹ سے آزاد کروایا۔ اس سلسلے میں سواتی مالیوال نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی۔ ساتھ ہی کارروائی کے دوران کے ویڈیو بھی سواتی نے شیئر کئے ہیں۔ دہلی خواتین کمیشن کی صدر نے اس دوران دہلی پولیس اور ایم سی ڈی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ شہر میں پر دن نئی جی بی روڈ بنتی جارہی ہے، ایسے میں کوئی کارروائی کیوں نہیں ہورہی ہے۔ دہلی پولیس اور ایم سی ڈی خاموش کیوں ہے؟

قابل اعتراض اشیا بھی برآمد
کارروائی کے دوران دونوں ہی اسپا پارلر سے کئی قابل اعتراض سامان بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ان میں استعمال کئے گئے کنڈوم اور ان کے پیکٹ بھی برآمد ہوئے۔ سواتی مالیوال نے کہا کہ مساج کے نام پر دہلی میں ایسی جگہیں ہیں جہاں سیکس ریکٹ چلائے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہر کمرے میں لڑکیوں کے ساتھ برہنہ حالت میں شخص ملا۔ وہیں مینیجر اور لڑکیوں نے خود قبول کیا کہ یہاں پر سیکس ریکٹ چلایا جارہا ہے۔ سواتی مالیوال نے مساج پارلر کے مالکوں کے خلاف فوراً ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

چھاپے کی کارروائی کے دوران جیسمن اسپا میں ایک اسکول کی طالبہ کے ساتھ دو لوگوں کو پکڑا گیا۔ انہوں نے پہلے تو بولا کہ مساج کیلئے آئے تھے لیکن بعد میں اعتراف کیا کہ سیکس ریکٹ چلایا جارہا ہے۔ سواتی مالیوال نے اس دوران کہا کہ یہ کتنے گھٹیا لوگ ہیں جو دوسروں کی بہنوں کو خوشی سے روندتے ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ پولیس اور ایم سی ڈی کی ناک کے نیچے بدکاری کا دھندہ کیسے پھل اور پھول رہا ہے؟ کون ذمہ دار ہے؟ اسے بند کیوں نہیں کرتے؟

سواتی مالیوال نے پولیس اور ایم سی ڈی سے فوری کارروائی کی مانگ کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ایسے مساج سینٹر کھلے عام چل رہے ہیں۔ ایسے میں فورا ان پر ایف آئی آر درج کرکے ان کی جانچ کی جائے۔ ساتھ ہی انہوں نے ملزموں کی گرفتاری اور معصوم لڑکیوں کو اس دھندے سے فوراً چھڑوانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

Tags: #سواتی مالیوال #مساج پارلر #لڑکیوں
Previous Post

عآپ نے شروع کی ’عام آدمی پارٹی‘ انتخابی مہم کے لئے نعرہ دیا ہے ’آئی لو کیجریوال‘

Next Post

جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے پاکستان بوکھلایا

Next Post
جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے پاکستان بوکھلایا

جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے پاکستان بوکھلایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist