­
ملیشیا حکومت نے لگائی پابندی، اسلامی اسکالراورمبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک ملک میں کہیں بھی تقریر نہیں کرپائیں گے - مسلم ٹوڈے
بدھ, مئی 21, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملیشیا حکومت نے لگائی پابندی، اسلامی اسکالراورمبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک ملک میں کہیں بھی تقریر نہیں کرپائیں گے

Rubina by Rubina
اگست 20, 2019
in بھارت, دنیا
0 0
0
ملیشیا حکومت نے لگائی پابندی، اسلامی اسکالراورمبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک ملک میں کہیں بھی تقریر نہیں کرپائیں گے
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

متنازعہ اسلامی مبلغ ذاکر نائک کے خلاف ملیشیا کی حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ ملیشیا حکومت نے کہا ہے کہ اسلامی اسکالراورمبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک ملک میں کہیں بھی تقریر نہیں کرپائیں گے۔ بیرون ملک کی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملیشیا کے ہندو شہریوں کے خلاف تبصرہ کرنےپر پولیس نے ذاکرنائک سے 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کی۔ اس کےبعد حکومت نے یہ فیصلہ کیا۔

اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک پر ملیشیا حکومت بھی ہوئی سخت، تقریروں پر لگائی پابندی

 

آپ کو بتا دیں کہ 53 سالہ ذاکر نائک نے امریکہ میں 9/11 کو ہوئے دہشت گردانہ حملوں کو ‘امریکی حکومت کی سازش’ قرار دیا تھا۔ وہ تین سال پہلے ہندستان سے بھاگ کرملیشیا چلے گئے جہاں انہیں مستقل شہری بنا دیا گیا۔ ملیشیا پولیس نے کہا کہ ذاکر نائک پر قومی سلامتی کے مفاد میں پابندی عائد کی گئی ہے۔ داتک اسماوتی احمد، داکارپوریٹ کمیونیکیشنس کے سربراہ، دا رائل ملیشیا پولیس، نے اس پورے معاملے کی اطلاع دی۔ نائک پر ملیشیائی ریاستوں ظاہر، سیلانگور، پے نانگا، کیداہ اور ساراواک سے پہلے پابندی لگائی جا چکی ہے۔

ذاکر نائک پر الزام ہے کہ انہوں نے 3 اگست کوکوٹا بارو میں ایک تقریر کے دوران ملیشیائی ہندوؤں اور ملیشیائی چینیوں کے خلاف متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ ملیشیا سے ان کی جلا وطنی کے کال کا جواب دیتے ہوئے ملیشیائی چینی نے کہا کہ پہلے انہیں ملک چھوڑ دینا چاہئے، کیونکہ وہ ‘پرانے مہمان ‘ ہیں’۔

Tags: #ملیشیا حکومت #پابندی
Previous Post

معروف موسیقارخیام کا 92 سال کی عمر میں انتقال، فلمی دنیا میں ماتم کی لہر دوڑ گئی

Next Post

سیلاب اور بارش سے کیرالہ، کرناٹک، مہاراشٹر وغیرہ بے حال، اَب دہلی پر منڈلایا خطرہ

Next Post
سیلاب اور بارش سے کیرالہ، کرناٹک، مہاراشٹر وغیرہ بے حال، اَب دہلی پر منڈلایا خطرہ

سیلاب اور بارش سے کیرالہ، کرناٹک، مہاراشٹر وغیرہ بے حال، اَب دہلی پر منڈلایا خطرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -