اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ٹیم انڈیا کی شاندارکارکردگی پرروی شاستری کو ملے گا بڑا تحفہ

Rubina by Rubina
اگست 16, 2019
in بھارت, دنیا, کھیل, ملاقات
0 0
0
ٹیم انڈیا کی شاندارکارکردگی پرروی شاستری کو ملے گا بڑا تحفہ
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کپل دیو کی قیادت والی کرکٹ صلاحکار کمیٹی جمعہ کو 6 امیدواروں کا انٹرویو لے گی، جس میں ہندوستان کے چیف کوچ روی شاستری کواپنا عہدہ برقراررکھنے کا مضبوط دعویدارمانا جارہا ہے۔ شاستری کے علاوہ تین رکنی کمیٹی کے سامنے جو دیگربڑے نام پیش ہوگے، اس میں آسٹریلیا کے سابق آل راونڈراورسری لنکا کے سابق کوچ ٹام موڈی کے علاوہ نیوزی لینڈ اورکنگس الیون پنجاب کے سابق کوچ مائیک ہیسن، شامل ہیں۔ ہندوستان کی 2007 کی عالمی کپ ٹی -20 جیتنے والی ٹیم کے منیجرلال چند راجپوت، ممبئی انڈینس کے سابق کوچ روبن سنگھ اورویسٹ انڈیزکے فل سمنس بھی دعویداری پیش کررہے ہیں۔ سمنس حال کے وقت تک افغانستان کی قومی ٹیم کے کوچ تھے۔

شاستری کی دعویداری مضبوط
روی شاستری کا 2017 میں ہندوستانی ٹیم سے چیف کوچ کے طورپرمنسلک ہونے کے بعد سے ریکارڈ کا فی اچھا رہا ہے۔ اس دوران گزشتہ سال ہندوستان نے آسٹریلیائی سرزمین پرپہلی بارٹسٹ سیریزجیتی۔ شاستری کی قیادت میں جولائی 2017 سے ہندوستان نے 21 ٹسٹ میچوں میں سے 13 میچ میں جیت درج کی۔ ٹی -20 بین الاقوامی میں توکارکردگی بہت ہی بہتررہی، جہاں نے ہندوستان نے 36 میچوں میں سے 25 میچوں میں جیت درج کی۔ یک روزہ میچوں میں بھی ہندوستانی ٹیم 60 میں سے 43 مقابلے جیت کرحاوی رہی۔ ٹیم حالانکہ عالمی کپ 2019 میں ان کی قیادت میں سیمی فائنل سے آگے بڑھنے میں ناکام رہی۔

کیریبیائی سرزمین پرحالانکہ ٹی -20 اوریک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ہندوستان کا دبدبہ ظاہرکرتا ہے کہ ٹیم انڈیا بیشترچیزوں میں ٹھیک کررہی ہے۔ کپتان وراٹ کوہلی کی عوامی حمایت کے بعد اگرروی شاستری کو 2021 میں ہندوستان میں ہونے والے ٹی -20 عالمی کپ کے لئے دوبارہ ذمہ داری ملتی ہے توزیادہ حیرانی نہیں ہوگی۔

روی شاستری کو وراٹ کوہلی کی بھی حمایت حاصل ہے۔

 

 

روی شاستری کو وراٹ کوہلی کی بھی حمایت حاصل ہے۔ روی شاستری کو وراٹ کوہلی کی بھی حمایت حاصل ہے۔

اسکوائپ سے ہوگا انٹرویو

روی شاستری کے اسکوائپ کے ذریعہ انٹرویودینے کی امید ہے جبکہ راجپوت، ہیسن اورروبن سنگھ ذاتی طورپرپینل کے سامنے پیش ہوں گے۔ پینل کے دودیگرارکان خواتین ٹیم کی سابق کپتان شانتا رنگاسوامی اورسابق سلامی بلے باز انشمان گائکواڑ ہیں۔ ہندوستان کے لئے 80 ٹسٹ اور150 ونڈے کھیلنے والے روی شاستری کا معاہدہ انگلینڈ میں کھیلے گئے عالمی کپ تک تھا، لیکن اس میں 45 دن کی توسیع کرکے ویسٹ انڈیز دورے کے آخرتک بڑھا دیا گیا۔

Tags: #ٹیم انڈیا کی شاندارکارکردگی پ
Previous Post

جموں و کشمیرمسئلہ پریواین سلامتی کونسل کی کلوزڈورمیٹنگ آج۔ چین اور پاکستان نے کی تھی مانگ

Next Post

بی جے پی کے سبھی سینیئر رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Next Post
بی جے پی کے سبھی سینیئر رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

بی جے پی کے سبھی سینیئر رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist