ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بحال کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کرتا ہوں، شیخ رشید

Rubina by Rubina
اگست 10, 2019
in دنیا
0 0
0
سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بحال کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کرتا ہوں، شیخ رشید
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بحال کرنے کا مطالبہ مسترد کرتا ہوں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کشمیر کی تحریک آزادی ایک بار پھر آہستہ آہستہ اٹھے گی، سرینگر میں بھارت کا سیاسی، معاشی جنازہ نکل جائے گا، تمام پاکستانیوں سے کہتا ہوں جاگتے رہنا، شاید ہمارا قرض اتارنے کا وقت آ گیا ہے، جب کہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں لال حویلی کا ایک کردار ہے۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ سوچ سمجھ کر تھر اور سمجھوتہ ایکسپریس بند کی، بھارت وزارت خارجہ کی نظرثانی کی درخواست مسترد کرتا ہوں اور جب تک میں وزیر ہوں سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس نہیں چلے گی، بھارت سے مذاکرات کے سارے راستے بند ہو چکے ہیں، مذاکرات ہوئے تو لوگ کہیں گے سب کچھ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے تاہم بھارت سے تعلقات میں نظرثانی کا فیصلہ وزارت خارجہ نے کرنا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ میرے خیال میں مودی حکومت ٹریپ ہو گئی ہے، مودی ازم ہٹلر کی کاپی اور نازی ازم کی داستان ہے، کشمیری جینئس قوم ہے، مودی نے سیاسی خودکشی کا فیصلہ کیا، وقت ثابت کرے گا مودی کا فیصلہ انڈیا کی معیشت اور امن کو تباہ کر دے گا، ایرانی،ترکی،عربی سب کشمیر پر بولیں گے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا جو کچھ ہوا یو این قراردادوں کے خلاف ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چودھری شوگر ملز کا کیس پیپلزپارٹی نے شروع کیا جو اب اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے، اپوزیشن کا مسئلہ ہے ہمیں کچھ نہ کہو، ہمیں باہر نہ جانے دو، ملک لوٹنے والے چاہتے ہیں پیسے تھرڈ پارٹی دیدی گی لیکن اس کا ذکر نہیں ہونا چاہیے جب کہ (ن) لیگ آج جس مقام پر ہے اس کا کریڈٹ مریم نواز کو جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آرمی چیف اور عمران خان ایک ہی گاڑی کے دو پہیے ہیں، عمران خان کے دور حکومت میں ایک بھی کیس نہیں بنا۔

Tags: #سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بحال کرنے#شیخ رشید
Previous Post

مساج کے بہانے نابالغ قومی سطح کی کھلاڑی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

Next Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی پر دہشت گرد مسعود اظہر نے اگلا زہر، نہیں کامیاب ہوں گے ہندستان کے منصوبے

Next Post
آرٹیکل 370 کی منسوخی پر دہشت گرد مسعود اظہر نے اگلا زہر، نہیں کامیاب ہوں گے ہندستان کے منصوبے

آرٹیکل 370 کی منسوخی پر دہشت گرد مسعود اظہر نے اگلا زہر، نہیں کامیاب ہوں گے ہندستان کے منصوبے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist