پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی سمیت 15 ریاستوں میں تیز بارش کا الرٹ، ممبئی میں اسکول-کالج بند

Rubina by Rubina
اگست 3, 2019
in بھارت, دنیا
0 0
0
دہلی سمیت 15 ریاستوں میں تیز بارش کا الرٹ، ممبئی میں اسکول-کالج بند
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی-این سی آر، ممبئی، آسام سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کی جانب سے زبردست بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی مدھیہ پردیش، وِدربھ، چھتیس گڑھ، اتراکھنڈ اور اڈیشہ کے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان بنا ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ مشرقی دہلی، اتر پردیش کے مودی نگر، غازی آباد، چپرولہ، فرید آباد، پلول، سوہانا، بجنور، رڑکی، جہانگیر آباد، گلوٹھی، بلند شہر، علی گڑھ، امروہہ اور آس پاس کے علاقوں میں زوردار بارش کا امکان ہے۔

 

دوسری طرف زبردست بارش سے ممبئی کا برا حال ہے۔ ممبئی و اس کے قرب و جوار میں جمعہ کی رات سے زبردست بارش جاری ہے۔ ممبئی کے کرلا، باندرا-کرلا احاطہ، ساکی ناکہ، اندھیری، پوئی، ودیا وِہار، گھاٹ کوپر، کنجورمرگ، بھانڈپ، ملنڈ، ویلے پارلے، جوگیشوری، ملاڈ حلقہ میں تیز بارش سے معمولات زندگی درہم برہم ہے۔ سڑکوں پر چاروں طرف پانی ہی پانی دکھائی دے رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مہاراشٹر، کونکن اور گوا میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

مبئی میں رات سے ہو رہی بارش کے سبب ممبئی ائیر پورٹ سے 10 فلائٹس کو رَد کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ممبئی کے اندھیری علاقے میں آبی جماؤ کے سبب اندھیری سَب وے کو بند کر دیا گیا ہے۔ ٹرانس-ہاربر اور کھارکوپر کی جانب چلنے والے کوریڈور میں سنٹرل ریلوے کی ٹرینیں دھیمی چل رہی ہیں۔ اس سے مسافروں کو خاصہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Tags: #دہلی #مبئی # اسکول-کالج بند
Previous Post

جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کی کشمیر مسئلے پر صفائی، 35 اے کو ہٹائے جانے کی کوئی تیا ری نہیں

Next Post

گورنرسےعمرعبداللہ کی ملاقات کے بعد بڑا مطالبہ

Next Post
گورنرسےعمرعبداللہ کی ملاقات کے بعد بڑا مطالبہ

گورنرسےعمرعبداللہ کی ملاقات کے بعد بڑا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist