پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

عجیب و غریب :چین میں تین سالہ بچہ چھٹی منزل سے گر کر بھی بچ گیا

Rubina by Rubina
اگست 2, 2019
in دنیا
0 0
0
عجیب و غریب :چین میں تین سالہ بچہ چھٹی منزل سے گر کر بھی بچ گیا
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنوب مغربی چین میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جہاں ایک طرف یہ بچہ ایک بالکونی سے لٹکا ہوا نظر آ رہا ہے، جب کہ نیچے بہت سے افراد ایک کمبل کو چاروں جانب سے پکڑے ہوئے ہیں۔ اس کے بعد یہ بچہ گرتا ہے، مگر نیچے موجود افراد اسے کیچ کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور یہ بچہ محفوظ رہتا ہے۔

یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا تھا، تاہم اس واقعے کی ویڈیو اب ہر طرف موجود ہے۔ ابتدا میں اس بچے نے کوشش کی کہ کسی طرح دوبارہ بالکونی پر چڑھ جائے، مگر ناکام رہا۔ پھر یہ بچہ بالکونی کی ریلنگ سے اپنی گرفت ختم کرتا ہے اور نیچے گرتا ہے، تو نیچے موجود بہت سے افراد اسے ایک سفید کمبل کی مدد سے بچا لیتے ہیں۔

ایک مقامی شخص زہو نے چینی ٹی وی چینل سی سی ٹی وی سے بات چیت میں کہا،میں نے دیکھا کہ یہ بچہ بالکونی سے لٹکا ہوا ہے اور میرے دماغ میں پہلا خیال یہی آیا کہ کاش کوئی شخص اس بچے کو کیچ کر لے۔ میں دوڑ کر پہنچا تو یہ سوچ رہا تھا کہ شاید میں اس بچے کو ہاتھوں سے کیچ کر لوں گا۔ مگر ظاہر ہے یہ ممکن نہیں تھا۔‘‘

اس ٹی وی چینل کے مطابق اس واقعے میں اس بچے کو کوئی چوٹ نہیں آئی ہے۔ زہو نے مزید بتایا، ”میں دیگر افراد کے ساتھ کمبل کو پکڑ کر کھڑا ہو گیا۔ میرے دماغ میں واحد خیال یہی تھا کہ یہ بچہ کسی طرح محفوظ رہے۔‘‘

Tags: چین #تین سالہ #بچہ #چھٹی منزل
Previous Post

اجودھیا ارضی تنازع: ثالثی پینل فیل ،آج سپریم کورٹ کی آئینی بینچ2 بجے سماعت

Next Post

ایسا کیا ہے کہ امریکی صد نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو پھر مسترد کر دیا

Next Post
ایسا کیا ہے کہ امریکی صد نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو پھر مسترد کر دیا

ایسا کیا ہے کہ امریکی صد نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو پھر مسترد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist