­
تین طلاق بل انصاف کا مذاق ہے: ایس آئی او - مسلم ٹوڈے
پیر, مئی 19, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تین طلاق بل انصاف کا مذاق ہے: ایس آئی او

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اگست 1, 2019
in بھارت
0 0
0
تین طلاق بل انصاف کا مذاق ہے: ایس آئی او
0
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تین طلاق بل انصاف کا مذاق ہے جس کے ذریعے مسلم عائلی نظام کو برباد کرنے کا کام لیا جائے گا. مودی حکومت بڑی عیاری سے مسلم خواتین کے تحفظ کا چولا پہن کر مسلم خاندانوں کو غیر ضروری طور پر مجرم بنانے اور تنگ کرنے کا کام کررہی ہے. یہ بل دستور کی دفعہ 26 کے تحت حاصل شدہ مذہبی آزادی کے بنیادی حق سے بھی صریح انحراف ہے.

تین طلاق لاعلمی کی بنا پر رائج ایک سماجی عمل ہے جو مسلم طبقہ کے ایک بہت ہی محدود حلقے میں رائج ہے. آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور دیگر جماعتیں اور قائدین اس غلط رواج کے خلاف بیداری لانے کی کوشش کرتے رہے ہیں.بہر حال تین طلاق کے اعلان کا کوئی اثر قانونی عدالت میں نہیں ہوتا ہے. نئے قانون کی رو سے، باوجود اس کے کہ تین طلاق کا اعلان کرنے سے شادی ختم نہیں ہوگی، اس شخص کو جو تین طلاق دینے کا ملزم ہے، غیر ضمانتی طور پر 03 سال کے لیے جیل جانا پڑ سکتا ہے.

یہ نیا قانون نہ صرف یہ کہ ایک ایسے عمل کی بنیاد پر شوہروں کو مجرم قرار دیتا ہے جس کا کوئی قانونی اثر نہیں ہے، بلکہ یہ شکایت کنندگان کو قانونی طور پر ان کی بیویاں ہی تسلیم کرتا ہے. حکومت کی پروپگنڈا مشینری جو کچھ پروپگنڈا کرتی رہی ہے ، اس کے بر عکس مسلم خواتین کی جانب سے تین طلاق کو جرم قرار دیے جانے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا تھا. بہر حال اس قانون کے بعد پوری ملت اسلامیہ ہند کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے. اگر چہ کہ اسلام کی نگاہ میں طلاق تمام حلال چیزوں میں سب سے زیادہ نا پسندیدہ عمل ہے، لیکن اسلام اسے ایک سماجی سچائی کے طور پر قبول کرتا ہے اور نکاح کے خاتمے کا ایک مبنی بر انصاف اور معقول طریقہ پیش کرتا ہے جب کہ شوہر اور بیوی کا علاحدہ ہونا ناگزیر ہوجائے. بدقسمتی سے مسلم معاشرے میں ایسے اداروں کی قلت ہے جہاں شادی شدہ جوڑے صحیح شرعی قوانین اور روح اسلام کے مطابق اپنے تنازعات حل کرواسکیں.

اس موقع پر ملت کے قائدین اور ملی تنظیموں کو زیادہ سے زیادہ قاضی حضرات کی تیاری، اس مسئلہ سے متعلق ایسے ادارے جن سے مسلمان رجوع کرکے اپنے تنازعات حل کروا سکیں، کی تعمیر کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے.

شعبہ ذرائع ابلاغ، ایس آئی او آف انڈیا سید احمد علی (قومی سکریٹری، ایس آئی او آف انڈیا)

Tags: بھارتبی جے پیکانگریسکیجریوال
Previous Post

دہشت گرد تنظیم جیش محمد نے ہندوستان میں بڑے حملے کی سازش تیارکی

Next Post

ر پورٹ :ہندو لڑکیوں کو مسلم بنانے کے مشن پر یہ پاکستانی مولوی چاہتا ہے ہندستانی بیگم

Next Post
ر پورٹ :ہندو لڑکیوں کو مسلم بنانے کے مشن پر یہ پاکستانی مولوی چاہتا ہے ہندستانی بیگم

ر پورٹ :ہندو لڑکیوں کو مسلم بنانے کے مشن پر یہ پاکستانی مولوی چاہتا ہے ہندستانی بیگم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -