اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یدی یورپا سرکار نے ٹیپو سلطان کی جینتی پر ہونے والی سالگرہ کو منسوخ کیا

Rubina by Rubina
جولائی 30, 2019
in بھارت, تعلیم, سیاست
0 0
0
یدی یورپا سرکار نے ٹیپو سلطان کی جینتی پر ہونے والی سالگرہ کو منسوخ کیا
0
SHARES
83
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کرناٹک سرکار بدلتے ہی ا یک بار پھر سے ٹیپو سلطان کے نا م پر جنگ چھیڑ گئی۔شید مخالفت کے بعد یدی یورپا سرکار نے ٹیپو سلطان کی جینتی پر ہونے والی سالگرہ کو منسوخ کردیا ہے۔
کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے 10 نومبر سے ریاست بھر میں منائی جانے والی ٹیپو جینتی تقاریب نہیں منانے کا فیصلہ کیاہے۔ اس سلسلہ میں سرکاری احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔کرناٹک کے محکمہ ثقافت نے یہ احکامات جاری کیے ہیں۔ کل منعقدہ کابینہ میٹنگ میں لیے گئے فیصلے کے بعد آج احکامات جاری کیے گئے ہیں۔یادرہے کہ ریاست کرناٹک میں حکومت کی جانب سے جملہ 23معزز شخصیتوں کی جینتی منائی جاتی ہے۔ اس میں ہر جینتی کا ایک الگ مقام ہے۔ ان جینتیوں کے انعقاد کے سلسلے میں کوئی بھی شخص یا طبقہ کسی قسم کی رکاوٹ یا تنقید نہیں کرتاہے۔

واضح رہے کہ 2014 میں کانگریس نے ‘ٹیپو جینتی منائے جانے کی شروعات کی تھی۔ ہر برس ‘ٹیپو جینتی کو احتجاج اور عدالتی مقدمات کا سامنا رہتاتھا۔دوسر جانب بی جے پی شیر میسور ٹیپو سلطان کو ہندو دشمن اور ہندوووں کے قاتل ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے جینتی تقریب کی مخالفت کررہی ہے اور اب ریاست میں اقتدارحاصل کرنے کے بعد بی جے پی نے ٹیپو سلطان سالگرہ تقاریب سرکاری طورپرنہیں منانے کا فیصلہ کیاہے۔
بی جے پی کا کہناہے کہ ٹیپو سلطان کوئی مجاہد نہیں۔ انہوں نے بہت سے ہندوؤں کو قتل کیا اورمندروں پر حملے کیے۔ کانگریس۔جےڈی ایس حکومت ایسے شخص کو بہتر شبیہ کے بطور کیوں پیش کرتی رہی ہے۔ یہ محض ووٹ بینک کی سیاست ہے۔ یڈی یورپا حکومت کے اس فیصلہ کےبعد اب کرناٹک میں سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ کا امکان ہے۔ کانگریس اور جے ڈی ایس نے اس فیصلہ کی مخالفت کی ہے

Tags: #یدی یورپا سرکار #ٹیپو سلطان # جینتی
Previous Post

راولپنڈی میں پاک آرمی کا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، 2 پائلٹس سمیت 18 افراد ہلاک

Next Post

سنجے سنگھ نے راجیہ سبھا سے دیا استعفی، کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں ہوںگے شامل

Next Post
سنجے سنگھ نے راجیہ سبھا سے دیا استعفی، کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں ہوںگے شامل

سنجے سنگھ نے راجیہ سبھا سے دیا استعفی، کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں ہوںگے شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist