پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یدی یورپانے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا

Rubina by Rubina
جولائی 29, 2019
in بھارت
0 0
0
یدی یورپانے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :کرناٹک میں بی ایسیدی یو رپا نے آخر کار اعتماد وٹ حاصل کر لیا ہے۔ سرکار کی حمایت میں 105 ووٹ ہیں۔جبکہ کانگریس کےحمایت میں99 ووٹ ہیں۔

گورنر نے بی ایس یدی یورپا کو جمعہ کو وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف دلانے کے بعد اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کےلئے ایک ہفتے کا وقت دیاتھا۔ وزیراعلی نے آج اعتماد کے ووٹ کی تجویز رکھنے کی بات کہی۔ کیونکہ ریاستی حکومت کے ملازمین کی تنخواہ طے کرنے کےلئے 31جولائی سے پہلے اہم مالیاتی بل پاس کیاجاناہے۔

اسمبلی اسپیکر کی جانب سے17باغی اراکین اسمبلی کو نا اہل ٹھہرائے جانے کے بعد ایوان کے 224 اراکین کی تعداد گھٹ کر 207رہ گئی تھی اورپارٹی کو اکثریت ثابیت کرنے کےلئے 105 اراکین کی ضرورت تھی۔ جسے آسانی سے حاصل کرلیاگیا۔کمارا سوامی دوفلور ٹیسٹ دے چکے ہیں۔ ایک میں انھیں کامیابی ملی تھی تو دسرے میں ناکامی ۔ اسی طرح ید ی یورپا کا بھی یہ دوسرا فلور ٹیسٹ ہے۔ پہلے فلورٹسٹ میں یدی یورپا ناکام ہو گئے تھے۔

Tags: #یدی یورپا # اسمبلی #ووٹ
Previous Post

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 11 زخمی

Next Post

حفیظ شیخ کو جیل میں ڈالیں، پتہ چل جائے گا کدھر ہیں کروڑوں روپے، آصف زرداری

Next Post
حفیظ شیخ کو جیل میں ڈالیں، پتہ چل جائے گا کدھر ہیں کروڑوں روپے، آصف زرداری

حفیظ شیخ کو جیل میں ڈالیں، پتہ چل جائے گا کدھر ہیں کروڑوں روپے، آصف زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist