اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

‘ٹرمپ نے اوباما کی ضد میں ایران سے جوہری معاہدہ منسوخ کیا‘

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جولائی 15, 2019
in دنیا
0 0
0
‘ٹرمپ نے اوباما کی ضد میں ایران سے جوہری معاہدہ منسوخ کیا‘
0
SHARES
88
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا میں سابق برطانوی سفیر کے افشا ہونے والے سفارتی خطوط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کو محض سابق امریکی صدر بارک اوباما سے ضد کے باعث منسوخ کر دیے۔

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) میں شائع رپورٹ کے مطابق سابق برطانوی سفیر سر کِم ڈیروچ نے اپنے مراسلوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو ’سفارتی بدمعاشی‘ قرار دیا تھا۔

اس حوالے بتایا گیا کہ مراسلہ اس وقت کے سیکریٹری خارجہ بورس جانسن نے امریکا کو 2018 میں جوہری معاہدے کی پاسداری کا مشورہ دیا تھا۔

دی میل میں شائع رپورٹ کے مطابق سر کم ڈیروچ نے بورس جانس کو اطلاع دی کہ امریکی صدر ’ذاتی وجوہات‘ کی بنیاد پر ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ مذکورہ معاہدہ سابق صدر بارک اوباما کے دور حکومت میں ہوا تھا۔

انہوں نے مراسلے میں کہا تھا کہ ’اس سے بڑھ کر ٹرمپ انتظامیہ کے پاس اگلے دن کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے یورپ سمیت دیگر اتحادیوں کے ساتھ رابطے کا بھی کوئی مشورہ نہیں ہے‘۔

خیال رہے کہ 2015 میں امریکا اور ایران کے مابین جوہری معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت تہران محدود پیمانے سے بڑھ کر یورینیم کی افزودگی نہیں کرے گا۔

اضح کہ برطانوی پولیس نے صحافیوں کو خفیہ سرکاری دستاویزات شائع کرنے پر سنگین مقدمات کی دھکمی دے دی تھی۔

موجودہ مراسلہ پولیس کی دھکمی کے بعد پہلا انکشاف ہے۔

ایک ہفتہ قبل امریکا میں برطانوی سفیر کی ای میل افشا ہوئی تھی جس میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو ‘بے مثال ناکام’ اور امریکی صدر کو ‘عدم تحفظ پھیلانے’ کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

بعدازاں شدید دباؤ کے باعث سر کم ڈیروچ کو استفعیٰ دینا پڑا تھا۔

خیال رہے کہ ماضی میں بورس جانسن کا بھی امریکی صدر سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوچکا ہے۔

2015 میں لندن کے میئر کے عہدے پر، ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ کے دارالحکومت میں انتہا پسندی کی موجودگی کے بیان پر انہوں نے امریکی صدر کو ‘کم عقل’ قرار دیا تھا۔

اس وقت انہوں نے کہا تھا کہ ‘مجھے لگتا ہے کہ وہ اپنی بے وقوفی کو نظر انداز کر رہے ہیں جو انہیں امریکا کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے نا اہل ثابت کر رہی ہے’۔

Tags: امریکہایرانبھارت
Previous Post

راجستھا ن میں 45 سالہ عبد الغنی محمد پولس آفیسر پر ہیجومی دہشت گردوں کاحملہ

Next Post

آسام شدید سیلاب کی زد میں ۔مولانا اجمل نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

Next Post
آسام شدید سیلاب کی زد میں ۔مولانا اجمل نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

آسام شدید سیلاب کی زد میں ۔مولانا اجمل نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist