جمعرات, مئی 22, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پی ایم مودی کو لکھا خط ۔ عدلیہ کے نظام میں کچھ ضروری اصلاح کرنے کی سفارشات : چیف جسٹس آف انڈیا

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جون 23, 2019
in بھارت
0 0
0
پی ایم مودی کو لکھا خط ۔ عدلیہ کے نظام میں کچھ ضروری اصلاح کرنے کی سفارشات : چیف جسٹس آف انڈیا
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) رنجن گوگوئی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں انھوں نے کچھ گزارشات کی ہیں۔ چیف جسٹس نے اپنے خط میں عدلیہ سے متعلق اہم ایشوز کا تذکرہ کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس کا حل نکالا جائے۔ ایشوز کے حل سے متعلق انھوں نے پی ایم مودی کو مشورے بھی دیئے ہیں۔
میڈیا ذرائع کے مطابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے خط میں ججوں کی تعداد بڑھانے کی گزارش کی ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ ججوں کی سبکدوشی کی عمر کو 62 سال سے بڑھا کر 65 سال کیا جانا بہتر ہوگا۔ سپریم کورٹ کی بنچ میں ججوں کی تعداد میں اضافہ کیے جانے پر چیف جسٹس نے زیادہ زور دیا ہے۔
رنجن گوگوئی نے خط میں لکھا ہے کہ عدالتوں میں کئی سالوں سے ہزاروں زیر التوا معاملے پڑے ہیں اور ان کو نمٹانے کے لیے ججوں کی تعداد بڑھائی جانی چاہیے۔ انھوں نے پی ایم مودی سے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے سبکدوش ججوں کی تقرری کا انتظام بھی کیا جائے کیونکہ اس سے طویل مدت سے زیر التوا معاملوں کا نمٹارا جلد ہو سکے گا۔
قابل غور ہے کہ اس وقت سپریم کورٹ میں 31 ججوں کے عہدے ہیں۔ چیف جسٹس نے اس کا تذکرہ کرتے ہوئے خط میں لکھا ہے کہ 1988 میں ججوں کی تعداد کو 18 سے بڑھا کر 26 کی گئی تھی، پھر تین دہائی بعد 2009 میں یہ تعداد 31 کی گئی۔ اب کیسوں کے بڑھتے تناسب کو دیکھتے ہوئے ججوں کی تعداد بھی بڑھنی چاہیے۔ چیف جسٹس نے اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ عدالت میں 2007 میں 41078 معاملے زیر التوا پڑے تھے لیکن اب یہ تعداد 58669 تک پہنچ گئی ہے۔
واضح رہے کہ حکومت کے پاس عدالت میں پڑے کیسوں کے تعلق سے جو اعداد و شمار ہیں اس کے مطابق اس وقت ہائی کورٹ میں تقریباً 44 لاکھ اور سپریم کورٹ میں 58700 معاملے زیر التوا ہیں۔ یہ نمبر لگاتار بڑھتے ہی جا رہے ہیں، کیونکہ بڑی تعداد میں نئے معاملے درج ہو رہے ہیں۔ پی ایم مودی کو لکھے خط میں چیف جسٹس نے بتایا کہ 26 ایسے معاملے ہیں جو گزشتہ 25 سالوں سے زیر التوا ہیں اور 100 ایسے کیس ہیں جو 20 سالوں سے چل رہے ہیں۔ 593 کیس ایسے بھی عدالت میں ہیں جو 15 سالوں سے چل رہے ہیں اور 10 سالوں سے چل رہے کیسوں کی تعداد سپریم کورٹ میں 4977 ہے۔

 

Tags: بھارتبی جے پیکانگریسکیجریوال
Previous Post

ورلڈکپ میں بقا کی جنگ کیلئے پاکستان کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ

Next Post

اکھلیش یاد و نے مسلمانوں کو ٹکٹ دینے سے منع کیاتھا ۔ بولے ایسا کرنے سے ہوگاپولرائرزیشن : مایاوتی کا ایک اور سنگین الزام

Next Post
اکھلیش یاد و نے مسلمانوں کو ٹکٹ دینے سے منع کیاتھا ۔ بولے ایسا کرنے سے ہوگاپولرائرزیشن : مایاوتی کا ایک اور سنگین الزام

اکھلیش یاد و نے مسلمانوں کو ٹکٹ دینے سے منع کیاتھا ۔ بولے ایسا کرنے سے ہوگاپولرائرزیشن : مایاوتی کا ایک اور سنگین الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist