اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی: کالندی کنج میٹرو اسٹیشن کے نیچے فرنیچر بازار میں لگی آگ، 3 گھنٹے کے بعد میٹرو خدمات بحال

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جون 21, 2019
in بھارت
0 0
0
دہلی: کالندی کنج میٹرو اسٹیشن کے نیچے فرنیچر بازار میں لگی آگ، 3 گھنٹے کے بعد میٹرو خدمات بحال
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : کالندی کنج میٹر و اسٹیشن کے نزدیک فرنیچر بازار میں جمعہ کی صبح آگ لگنے کی وجہ سے کچھ گھنٹوں تک میٹرو خدمات روک دی گئی تھی ۔ افسروں نے یہ جانکاری دی ہے ۔ چیف فائر آفیسراتل گرگ نے کہا کہ ، صبح 5 بجکر 55 منٹ پر لگی آگ کو فائر ڈپارٹمنٹ کی 17 گاڑیوں کی مدد سے قابو میں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال افسران میٹرو کا مشاہدہ کر رہے ہیں ۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

دہلی میٹرو نے اپنے ایک ٹوئٹ میں جانکاری دی کہ آگ اور دھوئیں کی وجہ سے جسولا وہار شاہین باغ اور کالندی کنج  کے بیج ٹرینوں کی آمد ورفت عارضی طور پر روک دی گئی تھی۔ ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ، جنک پوری ویسٹ اور جسولا وہار شاہین باغ کے بیچ میٹرو کو فی الحال چلایا جارہا ہے ۔ کالندی کنج اور بوٹینیکل گارڈن کے بیچ خدما ت بند کر دی گئیں ۔ حالاں کہ صبح 10 بجکر 30 منٹ پر دوبارہ میٹرو خدمات کو  بحال کر دیا گیا ۔ دہلی میٹرو نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ، بوٹینیکل گارڈن اور جسولا وہار شاہین باغ کے بیچ میٹرو خدما ت پھر سے بحال کر دی گئی ہیں ۔

واضح ہوکہ آگ کی وجہ احتیاطاً دہلی میٹرو نے بوٹینیکل گارڈن سے کالندی کنج کے بیچ میٹرو خدمات کو روک دیا گیا تھا۔ وہیں حادثے کے بعد میٹرو اتھارٹی کی ہدایت پر ملازمین نے کرین کی مدد سے میٹرو پلر کو ہوئے نقصان کا جائزہ لیا۔

غور طلب ہے کہ پیک آور میں میٹرو خدمات متاثر ہونے کی وجہ سے مسافروں کو کافی پریشانی کاسامنا کرنا پڑا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے ۔ وہیں دکانداروں نے بتایا کہ آگ میں لاکھوں کے سامان جل کر خاک ہوگئے ۔

Tags: بھارتیوگی حکومت
Previous Post

تین طلاق بل لوک سبھا میں پیش۔حمایت میں پڑے 186 اور مخالفت میں 74 ووٹ

Next Post

ورلڈکپ میں بقا کی جنگ کیلئے پاکستان کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ

Next Post
ورلڈکپ میں بقا کی جنگ کیلئے پاکستان کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ

ورلڈکپ میں بقا کی جنگ کیلئے پاکستان کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist