اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home تعلیم

نئی کابینہ کے محکموں کا اعلان ۔ راج ناتھ سنگھ کی حیثیت کم ہوئی ۔ امت شاہ بنے وزیر داخلہ

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 31, 2019
in تعلیم, سیاست
0 0
0
نئی کابینہ کے محکموں کا اعلان ۔ راج ناتھ سنگھ کی حیثیت کم ہوئی ۔ امت شاہ بنے وزیر داخلہ
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

زیراعظم نریندرمودی نے اپنی نئی کابینہ کے اراکین کے محکموں کی آج اعلان کردیا،جس میں اپنے بھروسے مند بھارتیہ جنتا پارتی کے صدر امت شاہ کو ایک نیا وزیر داخلہ اور گزشتہ حکومت میں وزیر داخلہ رہے راج ناتھ سنگھ کو وزیر دفاع بنایاگیا ہے۔
آج دوپہر اعلان کردہ نئے وزرا میں سابق وزیر دفاع نرملا سیتارمن کو ارون جیٹلی کی جگہ وزیر خزانہ کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔جیٹلی نے خراب صحت کی وجہ سے وزیر بننے سے انکار کردیا تھا۔ سشما سوراج کی جگہ سابق خارجہ سکریٹری ایس جے شنکر کو نیا وزیر خارجہ بنایا گیا ہے۔ سوراج بھی خراب صحت کی وجہ سے اس بار انتخابات میں کھڑی نہیں ہوئی تھیں۔گزشتہ حکومت میں دیہی ترقی کے وزیر رہے نریندر سنگھ تومر کو پرانے محکمے کے ساتھ وزارت زراعت کی بھی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
اتراکھنڈ کے سابق وزیرالعی رمیش پوکھریال نشنک کو انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت ، پیوش گوئل کو ریلوے،کامرس اور صنعت، نتن گڈکری کو شاہراہ ،ٹرانسپورٹ اور جہاز رانی محکمے کے ساتھ درمیانی ،چھوٹی اور سب سے چھوٹی صنعتوں (ایم ایس ایم ای)، دھرمیندر پردھان کو پٹرولیم اور اسٹیل اور روی شنکر پرساد کو اطلاعات و نشریات اور وزارت قانون کا کام کاج سونپا گیا ہے۔
وزیراعظم نریندرمودی نے عملے، عوام کی شکایت اور پینشن، نیوکلائی توانائی، خلائی محکمے، اہم پالیسی ساز مسئلے اور ایسے سبھی محکمے اپنے پاس رکھے ہیں جو کسی کو الاٹ نہیں کئے گئے ہیں۔
اسمرتی ایرانی کو ان کے پرانے محکمے کپڑے کی وزارت کے ساتھ ساتھ خواتین و اطفال کی فلاح و بہبود کی وزارت، مہیندر ناتھ پانڈے کو مہارت کی ترقی کی وزارت اور پرہلاد جوشی کو پارلیمانی امور اور کوئلہ اور کان کی وزارت کا وزیر بنایا گیا ہے۔رام ولاس پاسوان کو محکمے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور وہ پہلے کی طرح خوراک کی فراہمی اور صارفین امور کے وزیر بنے رہیں گے۔اسی طرح سے ہرسمرت کور بادل بھی پہلے کی طرح فوڈ پروسیسنگ کی صنعت کی وزارت اور مختار عباس نقوی اقلیتی امور کےوزیر بنے رہیں گے۔
تھاور چندر گہلوت کو سماجی انصاف اور تفویض اختیارات اور ارجن منڈا کو قبائلی فلاح وبہبود کی وزارت میں وزیر بنایاگیا ہے۔ ڈاکٹر ہرش وردھن کو صحت ،خاندانی بہبود، سائنس ٹیکنولوجی اور ارضیاتی سائنس کو وزیر بنایاگیا ہے اور ڈی وی سدانند گوڑا کیمیکل اور فرٹیلائزر کے وزیر بنے رہیں گے۔

Tags: بھارتبی جے پیکانگریس
Previous Post

بھارتی انتخابات میں 22 مسلمان امیدوار کامیاب

Next Post

‘گوشت’ کھانے پر 4 مسلمان نوجوانوں پر انتہاپسند ہندوؤں کا تشدد

Next Post
‘گوشت’ کھانے پر 4 مسلمان نوجوانوں پر انتہاپسند ہندوؤں کا تشدد

'گوشت' کھانے پر 4 مسلمان نوجوانوں پر انتہاپسند ہندوؤں کا تشدد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist