پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

جن ممالک میں سورج غروب نہیں ہوتاوہاں کے مسلمان کس طرح رکھتے ہیں روزہ ؟

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 15, 2019
in دنیا
0 0
0
جن ممالک میں سورج غروب نہیں ہوتاوہاں کے مسلمان کس طرح رکھتے ہیں روزہ ؟
0
SHARES
460
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اہ صیام کے آتے ہی پوری دنیا میں روزے کے اوقات کے حوالے سے بحث چھڑ جاتی ہے۔ یہ بحث ایک بار پھرزوروں پر ہےکہ آیا جن خطوں میں سورج غروب نہیں ہوتا وہاں کے مسلمان افطار اور سحر کا تعین کیسے کرتے ہیں؟۔
زمین کے بعض خطے ایسے ہیں جہاں اور دن اور رات کےدرمیان زیادہ فرق نہیں ہوتا۔ دوسرے الفاظ میں دن اتنا طویل ہوتا ہے کہ اس میں رات کا تعین نہیں ہو پاتا۔ آئس لینڈ،ناروے اور فن لینڈ اس کی مثالیں ہیں۔
خط استواءپر واقع سعودی عرب، سینگاپور اور انڈونیشیا میں دن اور رات کے اوقات میں کوئی زیادہ فرق نہیں پڑتا۔زمین کے شمالی علاقوں میں قطبی دائرے میں  موجود ممالک میں مسلمانوں کو گرمیوں میں ماہ صیام کی صورت میں ایک بحران کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔آئس لینڈ میں گرمیوں میں سورج رات کو غرب ہوتا ہے اور غروب ہونے کے صرف دو گھنٹے بعد ہی طلوع ہوجاتا ہے۔
ناروے کے مسلمان 20 گھنٹے اور 20 منٹ کا روزہ رکھتے ہیں۔ رواں سال شمالی خطوں کے ممالک میں 21 گھنٹے 51 منٹ کا روزہ ہے۔
ناروے کے لاپلینڈ میں سورج پوری رات غروب نہیںہوتا۔ یوں اس جگہ کے مسلمانوں کو 23 گھنٹے 30 منٹ تک بھوک اور پیاس برداشت کرنی پڑتی ہے۔ انہیں ایک طویل مشقت کاسامنا کرنا پڑتا ہے مگر وہاں کے مسلمانوں کو مشرق وسطیٰ میں اپنے اپنے ملکوں اور یا ترکی کے اوقات کے مطبق افطار اور سحرکریں گے۔
ناروے میں مسلمانوں کی تعداد 2 لاکھ ہے۔ان میں مقامی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ تارکین وطن کی بڑی تعداد شامل ہے۔ ان میں پاکستان، عراق، مراکش، ترکی اور دوسرے ملکوں کے باشندے شامل ہیں۔ سعودی عرب کی علماءکونسل نے مشورہ دیا ہے کہ اگر شمالی خطوں کے مسلمانوں کو 23 گھنٹے کا طویل روزہ رکھنا پڑتا ہے تو انہیں روزہ رکھنا چاہیے۔ اس کے تین حل بیان کیے گئے ہیں۔ جن ممالک میں سورج غروب نہیںہوتا وہ  اپنی اپنی مساجد کے مطابق افطار اور سحرکا اہتمام کریں۔ دوسرا حل یہ ہے کہ قطبی دائرے کے ممالک کو اپنے قریب ترین مسلمان ملک کے اوقات پرعمل کرناچاہیے۔ آئیس لینڈ میں 22 گھنٹے کا روزہ رکھنے والے مسلمانوں نے اپنے اپنے ملکوں کے نظام الاوقات کو اختیار کیا۔

 

بحوالہ ملت ٹائمس اردو

Tags: بھارت
Previous Post

مودی نے آم کھانا سکھایا، اب بتائیں کہ پانچ سال میں کیا کیا: راہل گاندھی

Next Post

بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں!

Next Post
بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں!

بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist