پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home سیاست

سماجی کارکنوں کا مطالبہ، شفافیت کے لئے وی وی پی اے ٹی کی تمام پرچیوں کی گنتی کی جائے

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 13, 2019
in سیاست
0 0
0
سماجی کارکنوں کا مطالبہ، شفافیت کے لئے وی وی پی اے ٹی کی تمام پرچیوں کی گنتی کی جائے

Electronic Voting Machines (EVMs) and Voter Verifiable Paper Audit Trail System (VVPATs), display during Press confrence “EVM Challenge” at Vigyan Bhawan in New Delhi on Saturday. PHOTO BY SANJEEV RASTOGI

0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: سول سوسائٹی کے ممبروں نے ایک بیان جاری کرکے 2019 کی لوک سبھا انتخابات کے لئے تمام وی وی پی اے ٹی پرچی کی گنتی کی مانگ کی ہے۔ سماجی کارکنان نے یہ سفارش کی ہے کہ وی وی پی اے ٹی کی پرچی کو بیلیٹ پیپر کے طور پر مانا جائے اور ہرایک رائےدہندگان کی پرچی کی گنتی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ ایک شہری کا بنیادی حق ہے جو لوگوں کی خواہش کو جواز اور طاقت دیتا ہے۔ ارونا رائے، جیتی گھوش، جسٹس اے پی شاہ، سنجئے پاریکھ اور سیدہ حمید نے اس بیان پر دستخط کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رائےدہندگان کو ایک ایلین آلہ (ای وی ایم) میں اعتماد رکھنے کے لئے مجبور نہیں کیا جا سکتا ہے۔

جرمنی کی آئینی عدالت نے سال 2009 میں دئے اپنے ایک فیصلے میں ای وی ایم کے ذریعے رائے دہندگی کے انتظام کو خارج کر دیا تھا اور شفافیت اور بھروسہ کے مقاصد کے لئے پییر بیلٹ کے ذریعے رائے دہندگی کرانے کا حکم دیا تھا۔اسی فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے سول سوسائٹی کے ممبروں نے کہا کہ مشینوں میں ہیرپھیر اور خرابی کے بارے میں اٹھائے جانے والے خدشات کو ختم کرنے کے لئے تمام بیلٹ کی پرچی کو گنا جانا چاہیے۔

اس کے علاوہ، ممبروں نے یہ بھی مشورہ دیا کہ شفافیت اور رائےدہندگان کے اعتماد کو مضبوط کرنے کے لئے مستقبل میں ایسا انتظام کیا جانا چاہیے جہاں رائےدہندگان کے ذریعے وی وی پی اے ٹی پرچی پیدااور حاصل کی جائے‌گی۔ اس کے بعد رائےدہندگان اس پرچی کو لے جاکر بیلٹ باکس میں ڈال دے‌گا۔انہوں نے کہا،’اگر آزاد اور غیر جانبدارانہ انتخاب ہماری جمہوریت کو چلانے کے لئے لازمی حصہ ہے، تو رائےدہندگان کو ایک ایسا انتظام فراہم  کیا جانا چاہیے جہاں ووٹ ڈالنے کا عمل اس کو دکھائی دے اور اس کی سمجھ میں واضح ہو۔ ‘

Previous Post

’ہٹ بڑھبک تیرا دھیان کدھر ہے، رڈر ادھر ہے‘۔ مودی کے ’ر ڈار‘والے بیان پر لالویادونے بھی اڑایا مذاق

Next Post

مودی نے آم کھانا سکھایا، اب بتائیں کہ پانچ سال میں کیا کیا: راہل گاندھی

Next Post
مودی نے آم کھانا سکھایا، اب بتائیں کہ پانچ سال میں کیا کیا: راہل گاندھی

مودی نے آم کھانا سکھایا، اب بتائیں کہ پانچ سال میں کیا کیا: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist