اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

‘مودی جواب دیں کہ عمران خان ان کی حمایت کیوں کررہے ہیں‘

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 10, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
‘مودی جواب دیں کہ عمران خان ان کی حمایت کیوں کررہے ہیں‘
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے انتخابی مہم کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی سے 3 سوالات کے جوابات طلب کر لیے، پوچھے گئے سوالات میں سے ایک نریندر مودی کے لیے عمران خان کی حمایت سے متعلق ہے۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے دہلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ‘نریندر مودی، رام لیلا میدان میں ریلی سے خطاب میں میرے تین سوالات کے جواب دیں۔’

انہوں نے صحافیوں کے سامنے اپنے سوالات رکھے:

سوال: بھارتیہ جنتا پارٹی نے آرڈیننس کیوں پاس کیا اور دہلی میں کیوں بند کیا؟

سوال نمبر 2: نریندر مودی نے 2014 میں دہلی کو مکمل خودمختار ریاست کا درجہ دینے کا وعدہ کیا تھا، بتایا جائے کہ دہلی کو خودمختار ریاست کا درجہ کیوں نہیں دیا گیا؟

سوال نمبر 3: بتایا جائے کہ نریندر مودی کو عمران خان کی حمایت کیوں حاصل ہے؟

خیال رہے کہ 9 اپریل کو غیر ملکی صحافیوں کے ایک گروپ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر عام انتخابات میں نریندر مودی کی بی جے پی کامیاب ہوتی ہے تو بھارت کے ساتھ امن مذاکرات کے زیادہ امکانات ہوسکتے ہیں۔

عمران خان نے کہا تھا کہ ’اگر بھارت میں اگلی حکومت کانگریس کی ہوئی تو وہ دائیں بازوں کے خوف سے پاکستان کے ساتھ کشمیر پر مذاکرات کے لیے خوف زدہ ہوسکتے ہیں‘۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں نئی دہلی میں انتخابی مہم کے دوران اروند کیجریوال کو موتی نگر کے علاقے میں ایک نوجوان نے سیکیورٹی کو پھیلانگتے ہوئے ‘تھپڑ’ جڑ دیا تاہم وہ بچ گئےتھے۔

Tags: بھارتبی جے پیپاکستانکانگریسکیجریوال
Previous Post

مودی نے فضائیہ کے جیٹ کو ٹیکسی بنا لیا،انتخابی مہم میں744روپیے میںسفرکررہے ہیں

Next Post

استقبال رمضان اور خواتین

Next Post
استقبال رمضان اور خواتین

استقبال رمضان اور خواتین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist