پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

شہریت کو لےکر راہل گاندھی کے انتخاب لڑنے پر روک لگانے کی عرضی سپریم کورٹ نے خارج کی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 9, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
شہریت کو لےکر راہل گاندھی کے انتخاب لڑنے پر روک لگانے کی عرضی سپریم کورٹ نے خارج کی

PTI2_8_2019_000028B

0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کانگریس صدر راہل گاندھی پر برطانوی شہری ہونے کا الزام لگاکر ان کے انتخاب لڑنے پر روک لگانے کی عرضی کو سپریم کورٹ نے خارج کر دیا ہے۔ درخواست گزار کی طرف سے عرضی کے ساتھ عدالت کو ایک برٹش کمپنی کے سالانہ دستاویز کی کاپی دی گئی تھی، جس میں مبینہ طور پر راہل گاندھی کو برٹش شہری بتایا گیا تھا۔عرضی میں عدالت سے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو راہل گاندھی کے انتخاب لڑنے پر روک لگانے کا حکم دینے کی گزارش کی گئی تھی۔چیف جسٹس رنجن گگوئی، جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ نے کہا،’اگر کوئی کمپنی اپنے کسی دستاویز میں ان کی (راہل گاندھی) شہریت برٹش بتاتی ہے تو کیا وہ برٹش شہری بن گئے۔ ‘

یہ عرضی دہلی کے باشندہ جے بھگوان گوئل اور سی پی تیاگی کی طرف سےداخل کی گئی تھی۔درخواست گزاروں کی طرف سے کہا گیا تھا کہ عوامی نمائندگی قانون 1981 کی دفعہ 29 اے میں واضح کہا گیا ہے کہ صرف ہندوستانی شہری ہی کسی سیاسی جماعت کا رجسٹریشن کرانے کے حق دار ہوتے ہیں۔ درخواست گزاروں کی طرف سے الزام لگایا گیا تھا کہ کانگریس صدر پہلی نظر میں ثبوت ہونے کے باوجود انتخاب لڑ رہے ہیں، جبکہ ان کے پاس برطانیہ کی شہریت ہے۔

اس سے پہلے کانگریس صدر راہل گاندھی کی شہریت کے معاملے میں ملی شکایت کی بنیاد پر مرکزی وزارت داخلہ نے ان کو نوٹس جاری کرکےایک پندرہ دن  کے اندر اس پر ان کا  رخ پوچھا تھا۔وزارت داخلہ نے ایک خط میں کہا کہ اس کو بی جے پی ایم پی سبرامنیم سوامی کی طرف سے عرضی ملی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ راہل گاندھی برطانیہ میں 2003 میں رجسٹرڈ کمپنی بیک آپس لمیٹڈ کے ڈائریکٹرس میں شامل تھے۔

وزارت کے مطابق، عرضی میں سوامی نے بتایا ہے کہ برٹش کمپنی کے 10 اکتوبر، 2005 اور 31 اکتوبر، 2006 کو بھرے گئے سالانہ ٹیکس رٹرن میں گاندھی کی پیدائش 19 جون، 1970 بتائی گئی ہے۔ اس میں گاندھی کو برطانوی شہری بتایا گیا ہے۔کانگریس پارٹی نے راہل گاندھی کی شہریت پر اٹھائے گئے سوال کو فرضی بتایا تھا۔ پارٹی کی طرف سے کہا گیا تھا کہ راہل پیدائشی ہندوستانی شہری ہیں۔ مودی جی‌کے پاس بےروزگاری، زراعتی بحران اور کالے دھن کے مدعوں پر کوئی جواب نہیں ہے۔ ایسے میں وہ دھیان بھٹکانے کے لئے اپنی حکومت کے ذریعے فرضی ڈسکورس بنا رہے ہیں۔

Tags: بھارتبی جے پیکانگریسکیجریوال
Previous Post

پرینکاگاندھی کا جارحانہ حملہ ۔نریندر مودی کو بتایاانتہائی بزدل اور کمزور وزیر اعظم

Next Post

مودی نے فضائیہ کے جیٹ کو ٹیکسی بنا لیا،انتخابی مہم میں744روپیے میںسفرکررہے ہیں

Next Post
مودی نے فضائیہ کے جیٹ کو ٹیکسی بنا لیا،انتخابی مہم میں744روپیے میںسفرکررہے ہیں

مودی نے فضائیہ کے جیٹ کو ٹیکسی بنا لیا،انتخابی مہم میں744روپیے میںسفرکررہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist