اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بی جے پی کو شدید جھٹکا سادھو سنت بھی ان سے بری طرح ناراض۔

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
مئی 8, 2019
in بھارت
0 0
0
بی جے پی کو شدید جھٹکا سادھو سنت بھی ان سے بری طرح ناراض۔
0
SHARES
108
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال: مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں کراری ہار کے بعد لوک سبھا چناو میں بھی بی جے پی کو شدید جھٹکا لگ سکتا ہے۔ دراصل بی جے پی کی وعدہ خلافیوں اور جھوٹ کی وجہ سے اس کی مشکلات کو بڑھا دیا ہے۔ ایک طرف عوام بی جے پی سے ناراض ہیں دوسری طرف سادھو سنت بھی ان سے بری طرح ناراض ہیں۔
اس سے پہلے اسمبلی انتخابات میں بھی سادھو-سنتوں نے بی جے پی کے خلاف محاذ آرائی کی تھی اور اس سے بی جے پی کی بساط پلٹ گئی تھی۔ مدھیہ پردیش کے دارالحکومت میں پارلیمانی حلقے سے کانگریس کے امیدوار دگوجے سنگھ کی جیت کی دعا کے لئے کمپیوٹر بابا کی قیادت میں سیکڑوں سادھو سنتوں نے پوجا کی۔
اس خاص پوجا کے لئے دگ وجے سنگھ خود بھی اپنی اہلیہ امرتا رائے کے ساتھ پہنچے اور ’ہون‘ کیا۔ اس موقع پر کمپیوٹر باب نے کہا کہ یہ’ دھرم‘ کی جنگ ہے اور میں’دھرم ‘ کے ساتھ ہوں۔ سیکڑوں سادھو سنتوں کے تعاون کے ساتھ کانگریس امیدوار دگ وجے سنگھ کی جیت کے لئے سادھنا کر رہے ہیں۔
سادھو سنتوں کے اس تین روزہ پروگرام میں کل نرمدا پوجا اور تیسرے اور اخری دن سادھو سنتوں کا روڈ شو ہوگا۔ کمپیوٹر بابا کو سابقہ شیو راج سنگھ چوہان حکومت میں نرمدا تحفظ کے شعبہ میں کام کرنے کے لئے وزیرمملکت کا درجہ دیا گیا تھا۔ انہوں نے اس کے بعد یہ عہدہ چھوڑ دیا تھا۔ اب وہ کانگریس امیدوار دگ وجے سنگھ کی حمایت میں تشہیر کر رہے ہیں۔

Tags: آر ایس ایسبھارتبی جے پیکانگریسمدھیہ پردیشوزیر اعظم
Previous Post

ایران نے ہیوی واٹر اور یورینیم کی فروخت کو روک دیا

Next Post

پرینکاگاندھی کا جارحانہ حملہ ۔نریندر مودی کو بتایاانتہائی بزدل اور کمزور وزیر اعظم

Next Post
پرینکاگاندھی کا جارحانہ حملہ ۔نریندر مودی کو بتایاانتہائی بزدل اور کمزور وزیر اعظم

پرینکاگاندھی کا جارحانہ حملہ ۔نریندر مودی کو بتایاانتہائی بزدل اور کمزور وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist