جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یہ شہیدوں کا بدلا لینے کا الیکشن ہے : امت شاہ

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 27, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
یہ شہیدوں کا بدلا لینے کا الیکشن ہے : امت شاہ
0
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: بی جے پی صدر امت شاہ نے جمعہ کو کہا کہ 2019 کے عام انتخابات ملک کے شہید فوجیوں اور سی آر پی ایف جوانوں کا بدلا لینے کا انتخاب ہے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق؛راجستھان کے جالور میں ایک ریلی کو خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا،’یہ ملک کے تحفظ کو یقینی بنانے کا الیکشن ہے۔یہ ملک کی عزت بڑھانے کا الیکشن ہے۔یہ ملک کے شہیدوں کا بدلا لینے کا الیکشن ہے۔ یہ دہشت گردوں کو ایک سبق سکھانے کا الیکشن ہے۔’

انھوں نے کہا ،’یہ پاکستان کو منھ توڑ جواب دینے کا الیکشن ہے۔آپ بتائیےمجھے کیا مودی جی کے علاوہ کوئی دہشت گردوں کو منھ توڑ جواب دے سکتا ہے۔کیا کوئی  (مودی کے علاوہ)پاکستان کو سبق سیکھا سکتا ہے؟’اس سے پہلے شاہ نے اپنا خطاب پلواما حملے میں مارے گئے ریاست کے 5 سی آر پی ایف جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے  ہوئے شروع کیا۔

انھوں نے کہا کہ مارواڑ علاقے کو ہمت اور بہادری کے لیے جانا جاتا ہے اور راجستھان کے پوکرن میں ہی پرمانو کا بلاسٹ کیا گیا تھا۔ امت شاہ وہاں پر وارانسی سے پہنچے تھے جہاں  وزیر اعظم مودی نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا تھا۔ اس دوران شاہ نے کہا کہ موجودہ لوک سبھا الیکشن کے دوران جالور کا یہ ان کا 259 واں دورہ ہے۔

انھوں نے مزید کہا،’وہ جہاں بھی گئے وہاں ان کو صرف مودی ،مودی، مودی،مودی ،مودی سنائی دیا۔’کانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شاہ نے کانگریس صدر راہل گاندھی کی نقل بھی اتاری۔شاہ نے کہا،راہل 5 سال کی بی جے پی سے جوابدہی چاہتے ہیں لیکن پہلے ان کو 5 نسلوں اور 55 سالوں کا حساب دینا چاہیے۔

شاہ نے کہا ،’راہل باباکہتےہیں کہ وہ غریبوں کے لیے نیایہ یقینی بنائیں گے۔بھیا راہل آپ 5 نسلوں اور 55 سالوں تک اقتدار میں رہے ہیں۔ جواہر لال جی، اندرا جی،راجیو جی،سنجے جی،سونیا جی اور اب راہل بابا آ گئے ہیں۔ 5 نسلوں تک غریبوں کے لیے نعرے دینے کے علاوہ کیا آپ نے کچھ اور کیا ہے؟’

Tags: بھارتبی جے پیکانگریسکیجریوال
Previous Post

بھارت میں تعصب کا شکار مسلمانوں سے سوارا بھاسکر کی معافی

Next Post

شمالی ہند میں بی جے پی کو شکست کا سامناکرناپڑے گا :چودھری آفتاب احمد

Next Post
شمالی ہند میں بی جے پی کو شکست کا سامناکرناپڑے گا :چودھری آفتاب احمد

شمالی ہند میں بی جے پی کو شکست کا سامناکرناپڑے گا :چودھری آفتاب احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist