پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بھارت میں تعصب کا شکار مسلمانوں سے سوارا بھاسکر کی معافی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 27, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
بھارت میں تعصب کا شکار مسلمانوں سے سوارا بھاسکر کی معافی
0
SHARES
99
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، خاص طور پر اس وقت جاری عام انتخابات کے دوران ایسے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا۔

جہاں اس رویے پر بولی وڈ انڈسٹری کی شخصیات خاموش ہیں، وہیں اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارت میں موجود مسلم اقلیت کی حمایت میں آواز اٹھائی ہے۔

بولی وڈ اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے بھارت میں موجود مسلم اقلیت سے معافی بھی مانگی۔

سوارا بھاسکر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میں بھارت میں موجود مسلمانوں سے معافی مانگتی ہوں، اس جارحانہ رویے کے لیے اور تعصب کے لیے جو انہیں اس اتنخابات کے دوران برداشت کرنا پڑا، یہ آپ کا ملک ہے اس جارحانہ رویے پر خاموش نہ رہیں، اس کے خلاف آواز اٹھائیں‘۔

اداکارہ نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ایک عورت ہونے کی حیثیت سے میں کیا کہہ سکتی ہوں، ہمیں تو ہر روز اس تعصب اور غیر منصفانہ سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے‘

بہت سے صارفین نے سوارا کی اس ٹوئٹ پر ان کی حمایت کی جبکہ بہت سے افراد نے انہیں تنقید کا بھی نشانہ بنایا۔

یاد رہے کہ بھارت میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے 17ویں انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 12 ریاستوں کی 95 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل 18 اپریل کو مکمل ہوگیا تھا۔

23 اپریل کو شروع ہونے والے تیسرے مرحلے میں 14 ریاستوں آسام، بہار، چھتیس گڑھ، گجرات، گوا، جموں وکشمیر، کرناٹکہ، کیرالہ، مہاراشٹرا، اوڈیشا، اتر پردیش، مغربی بنگال، دادرا اور نگر حویلی، دامان اور دیو کی 115 نشستوں پر انتخابات منعقد کیے جائیں گے۔

Tags: بھارتبی جے پی
Previous Post

وارانسی میں پی ایم مودی نے داخل کیاپرچہ نامزدگی۔نتیش کمارسمیت این ڈی اے کے سینئرلیڈران کی شرکت

Next Post

یہ شہیدوں کا بدلا لینے کا الیکشن ہے : امت شاہ

Next Post
یہ شہیدوں کا بدلا لینے کا الیکشن ہے : امت شاہ

یہ شہیدوں کا بدلا لینے کا الیکشن ہے : امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist