اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کیا آپ کا پہلا ووٹ پلواما میں شہید ہوئے ہمارے بہادر جوانوں کے لیے ہوسکتا ہے: پی ایم مودی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 10, 2019
in بھارت
0 0
0
کیا آپ کا پہلا ووٹ پلواما میں شہید ہوئے ہمارے بہادر جوانوں کے لیے ہوسکتا ہے: پی ایم مودی
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے لاتور میں ایک انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے پہلی بار ووٹ دینے جارہے نوجوانوں سے کہا کہ ، میں اپنے فرسٹ ٹائم  ووٹر سے کہنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ کا پہلا ووٹ  پاکستان کے بالاکوٹ میں ایئر اسٹرائک کرنے والے بہادر جوانوں کے لیے ہوسکتا ہے ؟ انہوں نے پوچھا ، کیا آپ کا پہلا ووٹ پلواما میں شہید ہوئے بہادر جوانوں کے لیے  ہوسکتا ہے ؟

پی ایم مودی

انہوں نے کہا کہ ،دہشت گردوں کو ان کے کیمپ میں گھس کر مارنا نئے ہندوستان کی پالیسی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ، دہشت گردی کو ہراکر ہی ہم دم لیں گے ، یہی ہمارا مقصد ہے۔جن ستا کی ایک خبر کے مطابق،وزیر اعظم مودی نے کانگریس کے انتخابی منشور کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ، یہ کہہ رہے ہیں کہ ملک سے ہم سیڈیشن کا قانون ختم کریں گے ۔ میں ذرا کانگریس والوں سے کہتا ہوں کہ آئینے  میں جاکر اپنا چہرہ دیکھو ۔ آپ کے منھ سے ہیومن رائٹس کی باتیں اچھی نہیں لگتیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس والوں نے بالا صاحب ٹھاکرے کے ووٹنگ کا اختیار چھین لیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ ، کانگریس اور این سی پی آج ان لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے جو جموں وکشمیر میں الگ پی ایم کی طرفداری کر رہے ہیں ۔ این سی پی چیف کو مخاطب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ، ملک کو کانگریس سے کوئی امید نہیں ہے ، لیکن کیا شرد پوار سے ایسی امید کی جاسکتی ہے۔

مودی نے کہا ، جو لوگ کشمیر کے لیے الگ پی ایم کی مانگ کرتے ہیں ، یہ وہی لوگ ہیں جن  پر ملک نے ایک بار بھروسہ کیا تھا ۔ عوام اب سمجھ چکی ہے کہ کشمیر میں سالوں تک حکومت کرنے والے لوگ اصل میں کس کی خدمت کررہے تھے۔ ان لوگوں کی سوچ اب سب کے سامنے آچکی ہے۔ وزیر اعظم نے انکم ٹیکس کے حالیہ چھاپوں پر کہا کہ کانگریس کے درباریوں کے گھر سے بکسوں میں نوٹ نکل رہے ہیں ۔ یہ لوگ پچھلے 6 مہینے سے بول رہے ہیں کہ چوکیدار چور ہے لیکن نوٹ کہاں سے نکلے ؟اصلی چور کون ہے؟

Tags: آر ایس ایسبھارتبی جے پیکانگریسوزیر اعظم
Previous Post

یوپی ایس سی امتحانات، مسلم امیدواروں کی کامیابی اورمسلم قوم

Next Post

دنیا کا سب سے موٹا بچہ 3 سال بعد اب کس حال میں ہے؟

Next Post
دنیا کا سب سے موٹا بچہ 3 سال بعد اب کس حال میں ہے؟

دنیا کا سب سے موٹا بچہ 3 سال بعد اب کس حال میں ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist