­
یوزی لینڈ میں نمازیوں کا قتل عام بدترین دہشت گردی: شاہ سلمان - مسلم ٹوڈے
پیر, مئی 19, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

یوزی لینڈ میں نمازیوں کا قتل عام بدترین دہشت گردی: شاہ سلمان

muslim_today by muslim_today
مارچ 16, 2019
in دنیا
0 0
0
یوزی لینڈ میں نمازیوں کا قتل عام بدترین دہشت گردی: شاہ سلمان
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں گذشتہ روز دو مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی وارداتوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قتل عام میں ملوث عناصر کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹویٹر پر اپنے بیان میں شاہ سلمان نے کہا کہ نیوزی لیند میں نماز ادا کرنے والے مسلمانوں پر بزدلادنہ اور وحشیانہ حملہ بدترین دہشت گردی ہے۔ عالمی برادری کو نفرت پھیلانے اور دہشت گردی کے مرتکب عناصر کے خلاف مل کر جنگ جاری رکھنا ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ہوتا۔ دہشت گرد دینی اور انسانی اقدار سے عاری ہیں۔
شاہ سلمان نے بیان میں نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والے نمازیوں کے شہادت کی

شاہ سلمان

قبولیت، مغفرت اور بلندی درجات جب کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
قبل ازیں شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے نیوزی لیںڈ حکومت کی گورنر کے نام ارسال کردہ تعزیتی برقیہ میں مساجد میں نمازیوں کے قتل عام پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نیوزی لینڈ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
خیال رہے کہ کل جمعہ کو نماز جمعہ کے دوران نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں 50 نمازی شہید اور 40 سے زاید زخمی ہو گئے تھے۔ مساجد میں نمازیوں کے وحشیانہ قتل عام کی پوری دنیا میں مذمت کی جا رہی ہے۔ نیوزی لینڈ کی حکومت نے مرکزی حملہ آور سمیت 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

Previous Post

رہائی کے موقع پر بھارتی پائلٹ ابھینندن کی تمام اشیا واپس لیکن دو اشیا پاکستان نے واپس نہیں کی:

Next Post

‘پاکستان 2025 تک انڈیا کا حصہ ہوگا :آر ایس ایس

Next Post
‘پاکستان 2025 تک انڈیا کا حصہ ہوگا  :آر ایس ایس

'پاکستان 2025 تک انڈیا کا حصہ ہوگا :آر ایس ایس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -