مننا بجرنگی قتل معاملےمیں ایک نیا موڑ آیا ہے.پولیس کی شروعاتی تحقیق میں یہ سامنے آیا ہے کہ ہو سکتا منا بجرنگی کے قتل کے لئے فروتی دی گئی ہو.
پولیس ذرائع کے مطابق منا بجرنگی جونپور سے لوکسبھا کا الیکشنلڑنے والا تھا.اسلئےہو سکتا ہے کہ راستہ سے ہٹانے کے لئے بجرنگی کا قتل کرا دیا گیا ہو.پولیس کی تحقیق میں سبسے حیران کن واقعہ یہ پیش آیا کہ منا بجرنگی کے قتل سے دو دن پہلے جونپور کے ایک بینک سے سات کروڑ اور اگلے دن کسی دوسرے بینک سے تین کرود روپے نکالے گئے.اس لئے شک یہی ہوتا ہے کہ کسی نے پیسے دیکر منا کا قتل .کرایا ہے.سنیل راٹھی صرف ایک موہرہ ہے.پولیس کے مطابق روپے نکلنے والا کوئی سفید پوش ہے