مدھیہ پردیش میں انسانیت کو شرمشار کرنے والا واقعہ پیش آیا ہے.مدھیہ پردیش میں ٹیکمگڑھ کے مستا پر میں ایک بیٹے کو اپنی ماں کی لاش کو موٹر سائکل پر پوسٹمارٹم ہوس تک لے جانا پڑا. بتایا جا رہا ہے کہ کنور بائی کی موت سانپ کے کاٹنے سے ہوئی تھی پولیس کیس ہونے کی وجہ سے پوسٹمارٹم کرانا لازمی تھا.اسلئے کنور بائی کے بیٹے نے کی بار سرکاری ایمبولینس کو فون کیا لیکن ایمبولینس نہیں پہنچی اسکے بعد بیٹے نے کسی تراقه سے ماں کی لاش کو بائیک پر بندھ اور پوسٹمارٹم ہاؤس لے گیا.
جب اس واقعہ کا ویڈیو سوشل سائٹس پر وائرل ہوا تو لوگوں نے مدھیہ پردیش سرکار پر خوب تنقید کی