نربھیا گینگ ریپ معاملے میں عدالت عظمیٰ نے چھڑ مجرمین میں سے تین کی ریویو پٹیشن کو خارج کرتے ہوئے پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا ہے.اب انکی پھانسی کی سزا کو امر قید میں نہیں بعد؛لا جایگا.
گور طلب ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا،جسٹس آر بھانومتی اور جسٹس اشوک بھوشن کی بینچ نے مجرمین ونے،پون اور مکیش کی ریویو پٹیشن کو خارج کر دیا ہے مجرم اکشے نے ریویو پٹیشن ابھی دیار نہیں کی ہے.معاملے کی سماعت کے دوران مجرمین کی جانب سے کہا گیا کہ یہ معاملہ پھانسی کی سزا کا نہیں ہے .وہ غریب پریوار سے آتے ہیںوہ عادتاً اپرادھی نہیں ہیں