پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی دختر کو پاکستانی عدالت نے سزا سنا دی ہے .نواز شریف کو دس برس انکی بیٹی مریم نوازکو سات برس اور انکے داماد کیپٹن رٹایرڈ صفدر کو ایک برس کی قید با مشقّت سنائی ہے . بتادیں کہ نواز شریف فلحال ملک سے باہر لندن میں اپنی اہلیہ کے کینسر کا علاج کرا رہے ہیں. نواز شریف نے اپنی بیٹی کے ساتھ لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے ہی انکی اہلیہ کو ہوش آجےگا وو انسے دعا سلام کر کے پاکستان جاینگے.اس فیصلے سے نواز شریف کی پارٹی کے کارکنان کافی صدمے میں ہیں، وہی پاکستان تحریک انصاف پارٹی میں جشن کا ماحول ہے