غازی آباد : تھانہ مصوری پولیس نے آپریشن ناک آوٹ کے تحت قتل،لوٹ، ڈکیتی،عصمتدری کے معاملے میں فرار چل رہے وانٹڈ ملزم گینگسٹر کو گرفتار کیا ہے. گرفتار کرنے والی ٹیم میں انسپکٹرامیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ملزم وحید ابن علی محمّد ساکن ڈاسنا تھانہ مصوری ایک شاتر مل؛زم ہے.پولیس نے ملزم کو بہت ہی ہوشیاری سے پکڑا ہے.پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کر جیل بھیج دیا ہے.گور .طلب ہے کہ ملزم پر قتل اور ڈکیتی جیسے کی سنگین الزام ہی