اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سپریم کورٹ میں کیسوں کا بٹوارہ صحیح طریقہ سے ہونا چاہئے: جسٹس چیلامیشور

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 23, 2018
in بھارت
0 0
0
سپریم کورٹ میں کیسوں کا بٹوارہ صحیح طریقہ سے ہونا چاہئے: جسٹس چیلامیشور
0
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جسٹس چیلامیشور سپریم کورٹ سے ریٹائر ہو گئے ہیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد انہونے اپنے پہلے بیان میں عدلیہ پر تنقید کی ہے انہونے کہا ہے کہ دوسروں کو کچھ کہنے سے پہلے وہ اپنے گھر کو ٹھیک کرے۔
سپریم کورٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد جسٹس چیلامیشور نے عدلیہ سے جڑے کئی معاملوں پر بے باک انداز میں کہا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں کیسوں کا بٹوارہ صحیح طریقہ سے ہونا چاہئےانہونے آینی بینچ بنانے کے طریقوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی بینچ بنانے کے لئے ایک طے شدہ طریقہ کار ہونا چاہئے۔ انہوں نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ جو ادارہ (سپریم کورٹ) جمہوریت کے تمام شعبوں کو تبلیغ دینے کا کام کرتا ہو اور یہ بتاتا ہو کہ ایسا کرنا چاہئے اور ایسا نہیں کرنا چاہئے تو وہ دوسروں کا گھر ٹھیک کرنے سے پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرے اور کیس بٹوارے کے پیچھے کوئی منطق ہونی چاہئے۔ انہوں نے سپریم کورٹ میں جس طرح سے کیسوں کا بٹوارہ ہوتا ہے اس کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل پوری طرح لاٹری نظام پر منحصر ہے اس کے لئے کوئی منطقی طریقہ ہونا ضروری ہے۔جسٹس چیلامیشور نے تسلیم کیا کہ حال ہی میں کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا روسٹر آدھا ادھورا ہے کیونکہ اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ آئینی بینچ کی تشکیل کا عمل یا طریقہ کار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ کچھ جج حضرات تو متعدد آئینی بینچ کی سنوائی میں شامل ہیں جبکہ کچھ جج حضرا ت کو ابھی تک کسی بھی آئینی بینچ میں شامل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ وہ کبھی بھی ’ماسٹر آف روسٹر‘ نظام کے خلاف نہیں تھے بلکہ وہ اس کے خلاف تھے کہ جس طرح اس پر عمل کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے چار سینئر ججوں کی پریس کانفرنس سے متعلق کہا کہ ہو سکتا ہے کہ کسی واقعہ اور وقت کو لے کر ادارہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہو، لیکن چیزوں کو ٹھیک کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا سے متعلق کسی بھی سوال کا جواب یہ کہہ کر نہیں دیا کہ وہ کسی مخصوص شخص کے خلاف نہیں ہیں بلکہ وہ نظام میں موجود خامیوں کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب کو ایک دن ریٹائر ہونا ہے لیکن ضروری یہ ہے کہ جس ادرہ میں وہ کام کریں اس میں اگر کوئی خامی ہو تو اس کو وقت رہتے درست کریں۔واضح رہے اس سال 12 جنوری کو سپریم کورٹ کے چار سینئر جج حضرات نے سپریم کورٹ سے جڑے کئی معاملوں کو لے کر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا تھا جو ہندوستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا تھا۔

Tags: جسٹس چیلامیشورچیف جسٹسچیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرادیپک مشراسپریم کورٹعدلیہ
Previous Post

بی جے پی لوگوں کو مذہبی بنیاد پر باٹنے میں لگی ہوئی ہے : ممتا بنرجی

Next Post

بی جے پی ہندووں میں اعلیٰ ذات اور پسماندہ ذات کے درمیان بھی پھوٹ ڈالتی ہے : ممتا بنرجی

Next Post
بی جے پی ہندووں میں اعلیٰ ذات اور پسماندہ ذات کے درمیان بھی پھوٹ ڈالتی ہے : ممتا بنرجی

بی جے پی ہندووں میں اعلیٰ ذات اور پسماندہ ذات کے درمیان بھی پھوٹ ڈالتی ہے : ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist