اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جمنا ایکسپریس وے انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ہوئے 126 کروڑ کے گھوٹالے میں سابق چیف ایگزیکٹیو افسر پی سی گپتا گرفتار

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 23, 2018
in بھارت
0 0
0
جمنا ایکسپریس وے انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ہوئے 126 کروڑ کے گھوٹالے میں سابق چیف ایگزیکٹیو افسر پی سی گپتا گرفتار
0
SHARES
48
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مغربی اتر پردیش کے جمنا ایکسپریس وے انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ہوئے 126 کروڑ کے گھوٹالے کے الزام میں جمعہ کو گوتم بدھ نگر پولس نے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) کے رٹائرڈ افسر اور اتھارٹی کے سابق چیف ایگزیکٹیو افسر پی سی گپتا کو مدھیہ پردیش سے گرفتار کر لیا گیا۔اس گرفتاری کی تصدیق میرٹھ کمشنری کے کمشنر پربھات کمار نے کی ہے۔ اس معاملہ میں ان کے ساتھ چار دیگر افراد کی گرفتاری کی بھی اطلاعات ہیں۔گوتم بدھ نگر کے سینئر پولس سپرنٹنڈنٹ اجے پال شرما کے مطابق تقریبا 20 دن پہلے جمنا ایکسپریس وے انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ہوئے تقریباً 126 کروڑ روپے گھوٹالے کو لے کر ایک ایف آئی آر كاسنہ تھانہ میں درج کرائی گئی تھی۔ تب ہی سے سابق آئی اے ایس پی سی گپتا اور ان کا کنبہ مفرورتھا۔
سابق آئی اے ایس کی گرفتاری کو لے کر ان کے موبائل فون کی لوکیشن مسلسل ٹریک کی جا رہی تھی اسی کی بنیاد پر پولس کو اطلاع ملی کی وہ اور ان کا کنبہ مدھیہ پردیش کے دتيہ واقع ایشانبرا مندر درشن کرنے کے لئے گیا ہوا ہے۔ اس کے بعد پولس نے گھیرا ڈال کر وہاں سے لوٹتے وقت ان کوگرفتار کر لیا۔پی سی گپتا پر الزام ہے کہ انہوں نے مالی فائدہ اٹھانے کے لئے متھرا کے علاقے میں کچھ زمینیں خریدی اور ان کا ایکوائمنٹ اتھارٹی سے کروا کر فائدہ حاصل کیا، اس کے علاوہ ان پر بہت سے ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں کا بھی الزام ہے۔گزشتہ دنوں جمنا اتھارٹی کے چیئرمین اور میرٹھ کمشنری کے کمشنر ڈاکٹر پربھات کمار کی ہدایت پر پی سی گپتا، تحصیلدار سریش شرما اور زمین خریدنے والی 19 كمپنیوں کے خلاف كاسنہ تھانہ میں ایک کیس درج کرایا گیا تھا۔

Tags: 126 کروڑ کے گھوٹالآئی اے ایساتر پردیشگوتم بدھ نگرمغربی اتر پردیش
Previous Post

یوگی حکومت میں بے خوف ہیں درندے،13 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ

Next Post

این ایس یو آئی کا امت شاہ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، 100 اضلاع میں پیش کی ایف آئی آر کی درخواست

Next Post
این ایس یو آئی کا امت شاہ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، 100 اضلاع میں پیش کی ایف آئی آر کی درخواست

این ایس یو آئی کا امت شاہ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، 100 اضلاع میں پیش کی ایف آئی آر کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist