اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اے ٹی ایس افسر کا دعویٰ : شاہ کے اشارے پر پاکستانی ہینڈلر اور ٹیرر آپریٹروں کے درمیان تقریباً ایک کروڑ کی رقم کا لین دین ہوا

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 22, 2018
in بھارت, سیاست
0 0
0
اے ٹی ایس افسر کا دعویٰ : شاہ کے اشارے پر پاکستانی ہینڈلر اور ٹیرر آپریٹروں کے درمیان تقریباً ایک کروڑ کی رقم کا لین دین ہوا
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مبینہ طور پر ٹیرر فنڈنگ کے معاملے میں ماسٹر مائنڈ رمیش شاہ کو یوپی اور مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ایک مشترکہ مہم میں مہاراشٹر کے پونے سے گرفتار کر لیا ہے۔اے ٹی ایس کے افسروں کا کہنا ہے کہ 28سالہ رمیش کو یوپی اے ٹی ایس نے مہاراشٹر اے ٹی ایس کی مدد سے کل گرفتار کیا تھا۔رمیش کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر لکھنؤ لایا جارہا ہے۔یہاں عدالت میں اس کی ریمانڈ کے لیے عرضی دی جائے گی اور ریمانڈ ملنے پر اس سے تفصیلی پوچھ تاچھ کی جائے گی۔
پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ رمیش کے بارے میں جانکاری پچھلے دنوں گورکھپور سے 24مارچ کو گرفتار کیے گئے 6 مشکوک دہشت گردوں سے ملی تھی۔پکڑے گئے 6 مشکوک پاکستانی ہینڈلر کی ہدایت پر دوسرے ملکوں سے اپنے کھاتے میں پیسہ منگواتے تھے ۔پولیس نے مزید بتا یا کہ پوچھ تاچھ میں پتا چلا تھا کہ مبینہ ماسٹر مائنڈ بہار کے گوپال گنج باشندہ رمیش شاہ ہے ۔تبھی سے اے ٹی ایس اس کی تلاش میں تھی ۔
پولیس کا دعویٰ ہے کہ رمیش گزشتہ کئی برسوں سے گورکھپور کا ایک شاپنگ مارٹ چلا رہا تھا۔رمیش کو انٹرنیٹ کال کے ذریعے سے پتا چلتا تھا کہ پیسہ آگیا ہے اس کے بعد رمیش کے کہنے پر مکیش نامی شخص اکاؤنٹ ہولڈرس کو فون کر کے پیسہ آنے کی تصدیق کرتا تھا اور ان کو ان کا حصہ دے کر باقی پیسے نکلوا لیتا تھاجو رمیش کے بتائے ہوئے لوگوں میں تقسیم کیا جاتا تھا۔

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق اے ٹی ایس آئی جی اسیم ارو ن نے کہا کہ اس مجرمانہ سازش میں 6 لوگ شامل تھے اور انہوں نے پاکستانی ہینڈل کی ہدایت پر انٹرنیٹ کے ذریعے مختلف بینک کھاتوں میں رقم تقسیم کی تھی ۔ان 6 لوگوں کو 24مارچ کو گورکھپور میں گرفتار کیا گیا تھا۔

اے ٹی ایس افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ کے اشارے پر پاکستانی ہینڈلر اور ٹیرر آپریٹروں کے درمیان ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم کا لین دین ہوا۔یہ بڑی رقم مڈل ایسٹ ،جموں وکشمر ،کیرل سے آتی ہے اور اس کا بٹوارہ مختلف ریاستوں میں کیا جاتا ہے ۔

Tags: ٹیرر فنڈنگرمیش شاہمہاراشٹر
Previous Post

مودی سرکار کے اس فیصلے سے گریبوں کی جیب پر پڑیگا بوجھ

Next Post

پچھلے 3 سال میں مذہبی اختلاف اور راشٹروادی سیاست سب سے بڑا خطرہ بن‌کر ابھرےہیں

Next Post
پچھلے 3 سال میں مذہبی اختلاف اور راشٹروادی سیاست سب سے بڑا خطرہ بن‌کر ابھرےہیں

پچھلے 3 سال میں مذہبی اختلاف اور راشٹروادی سیاست سب سے بڑا خطرہ بن‌کر ابھرےہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist