اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جموں وکشمیر: 4 دشک اور آٹھویں بار گورنر راج

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 20, 2018
in بھارت, سیاست
0 0
0
جموں وکشمیر: 4 دشک اور آٹھویں بار گورنر راج
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کشمیر میں ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند کے منظوری دینے کے بعد گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے۔ جموں اور کشمیر پپیپلس ڈیموکریٹک پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کے ٹوٹنے کے بعد جموں و کشمیر میں گزشتہ 40سالوں میں آٹھویں بار گورنر راج نافذ کیا گیاہے۔ایسا اس لیے بھی ہوا کہ محبوبہ مفتی نے استعفیٰ کے بعد یہ کہا کہ وہ کسی اور پارٹی کے ساتھ دوسرا الائنس نہیں کرنا چاہتی ہیں ایسے میں گورنر راج ہی ایک راستہ تھا ،جس کا مطالبہ بی جے پی نے بھی کیاتھا۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ اے این ووہرا کے گورنر رہتے یہ چوتھا موقع ہے جب ریاست میں مرکز کی حکومت بنی ہے ۔سابق نوکر شاہ ووہرا 25جون 2008کو جموں کشمیر میں گورنر بنے تھے۔
پی ڈی پی کے ساتھ جموں وکشمیر میں قریب 3 سال گٹھ بندھن سرکار میں رہنے کے بعد بی جے پی نے سرکار کے ساتھ حمایت ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔بی جے پی نے کہا ہے کہ ریاست میں بڑھتی شدت پسندی اور دہشت گردی کی وجہ سے حکومت میں بنے رہنا مشکل ہوگیا تھا۔غور طلب ہے کہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے والد مفتی محمد سعید کی سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے ریاست میں 7بار گورنر راج نافذ ہوا۔
پچھلی بار مفتی سعید کی رحلت کے بعد 8 جنوری 2016کو جموں وکشمیر میں گورنر راج نافذ ہوا تھا۔ اس دوران پی ڈی پی اور بی جے پی نے کچھ وقت کے لیے حکومت سازی کو ٹالنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس وقت کے صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی کی منظوری ملنے پر جموں و کشمیر کے آئین کی دفعہ 92کے تحت ووہرا نے ریاست میں گورنر راج نافذ کیا تھا۔

جموں وکشمیر میں مارچ 1977کو پہلی بار گورنر راج نافذ ہوا تھا۔ اس وقت ایل کے جھا گورنر تھے ۔سعید کی قیادت والی ریاستی کانگریس نے نیشنل کانفرنس کے لیڈر شیخ محمود عبداللہ کی حکومت سے حمایت واپس لے لی تھی ۔جس کے بعدگورنر راج نافذ کرنا پڑا تھا۔مارچ 1986 میں ایک بار پھر سعید کے غلام محمد شاہ کی مائنارٹی حکومت سے حمایت واپس لینے کی وجہ سے ریاست میں دسری بار گورنر راج نافذ ہواتھا۔

اس کے بعد گورنر کے طور پر جگموہن کی تقرری کو لے کر فاروق عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا ۔ اس وجہ سے صوبے میں تیسری بار مرکز کی حکومت بنی تھی ۔سعید اس دوران مرکزی وزیر داخلہ تھے اور انہوں نے جگموہن کی تقرری کو لے کر عبداللہ کی مخالفت کو نظر انداز کر دیا تھا۔ اس کے بعد ریاست میں 6 سال 264 دن تک گورنر راج رہا ،جو سب سے طویل مدت تھی ۔اس کے بعد اکتوبر 2002میں چوتھی بات 2008میں پانچویں بار گورنز راج نافذ ہوا۔ریاست میں چھٹی بار 2014میں گورنر راج لگا۔

(خبر رساں ایجنسی بھاشا کے ان پٹ کے ساتھ)

Tags: امت شاہبی جے پیکشمیرگورنر راجمحبوبہ مفتی
Previous Post

پی ڈی پی نے اپنی 19 سالہ تاریخ میں دو مرتبہ اقتدار حاصل کیا، لیکن ایک مرتبہ بھی آئینی مدّت پوری نہیں کی

Next Post

کسی فرد پر کسی دستور یا تقریب میں شامل ہونے کا دباؤ بنانے کا اختیار کسی کو بھی نہیں : مدراس ہائی کورٹ

Next Post
کسی فرد پر کسی دستور یا تقریب میں شامل ہونے کا دباؤ بنانے کا اختیار کسی کو بھی نہیں : مدراس ہائی کورٹ

کسی فرد پر کسی دستور یا تقریب میں شامل ہونے کا دباؤ بنانے کا اختیار کسی کو بھی نہیں : مدراس ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist