اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نیرو مودی نے پاسپورٹ منسوخ ہونے کے با وجود 3 ممالک کا کیا سفر

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 14, 2018
in Uncategorized
0 0
0
نیرو مودی نے پاسپورٹ منسوخ ہونے کے با وجود 3 ممالک کا کیا سفر
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزارت خارجہ نے نیرو مودی کا پسپورت منسوخ کییا ہوا ہے اسکے باوجود نیرو نے تین ممالک کا سفر کیا ہے. یاد رہے کہ نیرو مودی پی این بی گھوٹالے کا اہم ملزم ہے. یہ معلومات انٹرپول کے ذریعہ ہندوستانی ایجنسیوں کو لکھے خط سے فراہم ہوئی ہیں ۔
پنجاب نیشنل بینک کو 13 ہزار کروڑ سے زیادہ کا چونا لگانے والا مفرور ڈائمنڈ کاروباری نیرو مودی بیرون ملک میں موج مستی کر رہا ہے، جبکہ مودی حکومت نیرو مودی کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کے بڑے بڑے دعوے کر رہی ہے۔نیرو مودی ہندوستانی وزارت خارجہ کی طرف سے 24 فروری کو پاسپورٹ منسوخ کئے جانے کے باوجود تین ممالک کا 4 بار سفر کر چکا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ دیگر ممالک سے اچھے تعلقات کا دعوی کرنے والی مودی حکومت کو اس کی بھنک تک نہیں لگی۔ 5 جون کو ہندوستانی ایجنسیوں کو لکھے خط میں انٹرپول نے یہ معلومات دی ہے۔انٹرپول کے مطابق، نیرو مودی نے 15 مارچ، 28 مارچ، 30 مارچ اور 31 مارچ کو ہندوستانی پاسپورٹ پر امریکہ، برطانیہ اور ہانگ كانگ کا سفر کیا۔ انٹرپول نے یہ خط سی بی آئی کی جانب سے جاری اس نوٹس کے جواب میں لکھا ہے، جس میں انٹرپول سے نیرو مودی کے بارے میں پتہ لگانے کی اپیل کی گئی تھی۔
اس دوران سی بی آئی نے نیرو مودی اور میہل چوكسی کے ساتھ نیرو مودی کے بھائی نشال اور اس کی کمپنی کے ایک ایگزیکٹیو سبھاش پرب کے خلاف انٹرپول سے ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کی اپیل کی ہے۔نیرو مودی اور میہل چوكسی کے خلاف جنوری ماہ میں سرکاری بینک پی این بی کے ساتھ 13،500 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کرنے کی شکایت درج کرائی گئی تھی۔ الزام ہے کہ دونوں نے فرضی لیٹر آف انڈر تیکنگ کے ذریعے بینک سے یہ رقم حاصل کی تھی۔گھوٹالہ کے سامنے آنے کے بعد نیرو مودی اور اس کا ماموں میہل چوكسی جنوری کے مہینے میں ہی ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے، بتایا جا رہا ہے کہ نیرو مودی فی الحال برطانیہ میں ہےاور میہل چوكسی امریکہ میں مقیم ہے۔

Tags: پی این بی گھوٹالےنیرو مودی
Previous Post

مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے لیے پیغمبراسلام کے کارٹون بنانے کے متنازع مقابلے کا اعلان

Next Post

جموں و کشمیر : عید کی چھٹی پر گھر جا رہے فوجی کا اغوا کر کے قتل

Next Post
جموں و کشمیر : عید کی چھٹی پر گھر جا رہے فوجی کا اغوا کر کے قتل

جموں و کشمیر : عید کی چھٹی پر گھر جا رہے فوجی کا اغوا کر کے قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist