اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیں گے‘ ۔ نتن یاہو

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 8, 2018
in دنیا
0 0
0
ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیں گے‘ ۔ نتن یاہو
0
SHARES
48
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے آج کہاکہ ’’ہم ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے‘‘۔ ایران اپنی یورنیم طاقت اس لئے بڑھا رہا ہے ہے تاکہ وہ نیوکلیئر ہتھیار بنا کر کے لئے اسرائیل کے خلاف اس کا استعمال کیاجاسکے۔دودن قبل ایران کے روحانی سربراہ آیت اللہ حامنہ اع نے اپنے بیان میں اسرائیل کو تباہ کرنے کی منشا ء ظاہر کی تھی ۔
ایک دن قبل انہو ں نے ایک ویڈیو میں کہاکہ’’ وہ کیاکرناچاہتے ہیں ‘ اس کے لئے یورنیم کو بڑھا رہے ہے تاکہ نیوکلیئر بم تیا ر کئے جاسکیں‘‘

ایران کی اٹامک انرجی تنظیم کے سربراہ علی اکبر صلاحی کے مطابق یورنیم کی افزائش کے لئے ایک نیا سنٹر قائم کیاجارہا ہے۔ صلاحی نے یہ بھی زوردیا کہ مذکورہ اعلان مذکورہ نئی مشین نیوکلیر معاہدے( 2015) جو دنیا کی بڑی طاقتوں اور تہران کے درمیان طئے پایاتھا اس کی خلاف ورزی بھی نہیں ہے۔

سال2015میں ہوئے معاہدے کے تحت ایران اس طرح کی مشین قائم کرسکتے ہے ۔آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کے روز اسرائیل کو’’ کینسر کا پھوڑا‘‘ قراردیتے ہوئے اس کو ہٹانا ضروری ہے کہاتھا۔

نتن یاہو یوروپی ممالک کے لیڈران سے ملاقات کررہے تاکہ اس کے علاقے اثر اور نیوکلیئر پروگرام کے متعلق تبادلہ خیال کیاجاسکے او ریہ دنوں یہودی ریاست کے لئے بڑا خطرہ ہیں۔یوروپی طاقتیں 2015کے معاہدے میں امریکی صدر کی علیحدگی کے بعد بھی برقرار ہیں۔

Tags: اسرائیلایراننتن یاہو
Previous Post

2014 کے بعد سے ملک کے اقتصادی حالات بدتر ہوئے: آر بی آئی سروے

Next Post

جھارکھنڈ :سماجی کارکن سریش کا گولی مر کر قتل

Next Post
جھارکھنڈ :سماجی کارکن سریش کا گولی مر کر قتل

جھارکھنڈ :سماجی کارکن سریش کا گولی مر کر قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist