ملک میں بینکو کے ذریعہ گاہکوں کو ا ے. ٹی. ایم. ،چیک بک،یا اسٹیٹمنٹ جیسی جو خدمات دی جا رہی ہیں ان پر جی ایس ٹی نہیں لگےگا.یہ جانکاری غیر مستقیم ٹیکس اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے سوال جواب کے طور پر جاری کی ہے. حالانکہ محکمہ محصول نے کہا ہے کہ کریڈٹ کارڈ کے بقاۓ کو دیر سے بھرنے یا ای ایم آیی بھگتان کرنے میں ناکام ہونے پر بینک جی ایس ٹی وصول کرینگے اسکے علاوہ مفت خدمات سے الگ دی جانے والی سبھی خدمات پر جی ایس ٹی لگایا جاےگا.
محکمہ محصول کی صفائی کے بعد صاف ہے کہ گاہکوں کو ہر ماہ بینکوں کے ذریعہ جو 3-5 اے ٹی ایم نکاسی مفت دی جاتی ہیں انپر کسی طرح کا جی ایس ٹی نہیں لگایا جاےگا.لیکن اس مفت نکاسی کے علاوہ ہونے والی نکاسی محصول کے دایرہ میں ہوگی.