اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

میگھالیہ تشدد : وزیر اعلیٰ نے کہا، شیلانگ معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 4, 2018
in بھارت
0 0
0
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اس معاملے میں کیس درج کر 3 مقامی لڑکوں کے ساتھ ہوئی مار پیٹ میں شامل ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہےاور اس کے ساتھیوں کی تلاش کی جا رہی ہے۔خبروں کے مطابق؛ شیلانگ میں مظاہرہ کرنے والوں نےاتوار  رات کو  پولیس فورس پر پیٹرول بم پھینکا ہے ، حالات اب بھی کشیدہ ہیں۔

نئی دہلی: کے وزیراعلیٰ نے الزام لگایا ہے کہ راجدھانی شیلانگ میں تشدد بھڑکانے کے لیے پیسہ اور شراب بانٹا جا رہا  ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس تشدد کو کچھ لوگ فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں جبکہ یہ معاملہ مقامی مدعوں کا ہے۔ ادھر اتوار کو تشدد والے علاقوں میں کرفیو میں 7 گھنٹے کی ڈھیل دی گئی۔ اس بیچ تشدد کو دیکھتے ہوئے فوج کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق دہلی کے شرومنی اکالی دل کے رہنماؤں نے شیلانگ کے پنجابی لائن علاقے میں رہنے والے لوگوں اور مقامی سرکاری بس ڈرائیور اور کنڈکٹروں کے بیچ جھگڑے کے بعد بھڑکے تشدد کو دیکھتے ہوئے میگھالیہ کی راجدھانی کا دورہ کیا۔ اس درمیان پنجاب حکومت نے بھی اپنا ایک گروپ یہاں بھیجا ہے۔ اس تشدد میں اب تک کم سے کم 10 لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔

افسروں نے بتایا کہ مشرقی کھاسی ضلع میں اتوارکی صبح 8 بجے سے شام 3 بجے  تک عیسائی جماعت کے لوگوں کو چرچ جانے کی اجازت دی گئی۔ وزیراعلیٰ کونارڈ نے کہا، ‘ یہ مسئلہ مقامی ہے اور مقامی مدعے پر ہوا ہے۔یہ اتفاق ہے کہ اس میں 2 گروپ شامل ہیں ،یہ فرقہ وارانہ تشدد نہیں ہے۔’ انھوں نے کہا کہ کچھ مطلبی گروپ اور  باہر کی میڈیا کا ایک گروپ اس کو فرقہ وارانہ  تشدد کا رنگ دے رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اب تک جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے وہ مشرقی کھاسی ہلس ضلع کے باہر کے ہیں اور ان کو پیسہ، شراب دیا گیا تھا۔

واضح ہو کہ شیلانگ میں جمعرات شام کو پنجابی لائن کے علاقے میں رہنے والے لوگوں اور مقامی سرکاری بس ڈرائیور اور کنڈکٹروں کے درمیان تنازعہ ہو گیاتھا ۔ اس میں ایک کنڈکٹر زخمی ہوا تھا۔ افسروں نے بتایا کہ اس جھڑپ نے تب زیادہ سنگین صورت اختیار کر لی جب سوشل میڈیا پر یہ افواہ پھیلائی گئی کہ زخمی بس اہلکار کی موت ہو گئی ہے،جس میں تھیم میٹور میں بس ڈرائیوروں کا گروپ جمع ہو گیا۔بھیڑ کو ہٹانے کے لیے پولیس کو آنسو گیس کے گولے چھوڑنے پڑے ۔ بس اہلکاراور 3 دوسرے زخمیوں کو ہاسپٹل لے جایا گیا اور فرسٹ ایڈ کے بعد ان کو ہاسپٹل سے چھٹی دے دی گئی۔

اس معاملے میں کیس درج کر 3 مقامی لڑکوں کے ساتھ ہوئی مار پیٹ میں شامل ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہےاور اس کے ساتھیوں کی تلاش کی جا رہی ہے۔این ڈی ٹی وی کے مطابق شلانگ میں مظاہرہ کرنے والوں نےاتوار  رات کو  پولیس فورس پر پیٹرول بم پھینکا ہے اور وہاں حالات اب بھی کشیدہ ہیں۔

غور طلب ہے کہ اس تشدد کے درمیان ایک بار پھر برسوں پرانا تنازعہ سامنے آ گیا ہے جو یہاں کے آدی واسیوں اور مہاجرین کے بیچ زمین کو لے کر رہا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق تقریباً400 مظاہرین نے سی آر پی ایف کیمپ پر پتھر پھینکے ۔لڑائی ایک عورت اور بس کنڈکٹر کے درمیان شروع ہوئی تھی۔ سی آر پی ایف کے آئی جی پرکاش نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون اپنے ہاتھ میں نہ لیں اور بات چیت سے مسئلہ حل  کریں۔

Tags: شیلانگمیگھالیہ
Previous Post

بینکنگ خدمات ہونگی مہنگی اے ٹی ایم سے طے سے زیادہ بار نکالا پیسہ تو دینا ہوگا جی ایس ٹی

Next Post

جھارکھنڈ میں بھوکھ سے خاتون کی موت،تین دن سے تھی بھوکہی

Next Post
جھارکھنڈ میں بھوکھ سے خاتون کی موت،تین دن سے تھی بھوکہی

جھارکھنڈ میں بھوکھ سے خاتون کی موت،تین دن سے تھی بھوکہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist