اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی اقلیتی کمیشن نے سدرشن ٹی وی کو ہندوستانیوں کو روہنگیا بتانے پر بھیجا نوٹس

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 4, 2018
in بھارت
0 0
0
دہلی اقلیتی کمیشن نے سدرشن ٹی وی کو  ہندوستانیوں کو روہنگیا بتانے پر بھیجا نوٹس
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مئی کو ایک پروگرام میں سدرشن نیوز نے ہندوستانی باشندوں کو بنگلہ دیشی اور روہنگیا بتایا تھا ۔کمیشن نے چینل سے کہا ہے کہ اس کا ثبوت پیش کریں ،ورنہ بغیر شرط تحریری معافی مانگیں۔

ئی دہلی:دہلی اقلیتی کمیشن نے شمالی دہلی کے علاقہ بوانہ کے بارے میں ایک رپورٹ نشر کرنے کے سلسلے میں سدرشن ٹیلی ویژن کو نوٹس جاری کیا ہے۔غورطلب ہے کہ سدرشن چینل نے چینل نے 11 مئی کو ایک پروگرام نشر کرکے بوانہ کےرہنے والوں کو بنگلہ دیشی اور برمی روہنگیا بتایا تھا جبکہ وہ ہندوستانی شہری دہلی کے مختلف علاقوں سے لاکر باقاعدہ سرکاری طورپر سالہا سال قبل اس علاقے میں بسائے گئے ہیں۔

کمیشن نے سدرشن ٹی وی کے مینجنگ ڈائرکٹر سے کہا ہے کہ دستاویزی ثبوت کے ساتھ جواب دیں کہ بوانہ کے شہری بنگلہ دیشی اور روہنگیا ہیں۔اگر چینل یہ نہیں کرسکتا ہے تو غیر مشروط طور سے معافی مانگے اور بتائے کہ متعلقہ رپورٹروں اور اسٹاف رائٹرز کے خلاف اس نے کیا ایکشن لیا جنہوں نے یہ جھوٹی خبر مشتہر کی جس کی وجہ سے ہندوستانی شہریوں کے خلاف فرقہ وارانہ ماحول بنا اور فساد ہونے کا خدشہ پیدا ہوا۔ کمیشن نے سدرشن ٹی وی سے مزیدکہا ہے کہ اس معافی نامے کو ٹیلی ویژن پر بھی چلایا جائے اور ساتھ ہی ایک عہدنامہ بھی لکھ کر دیا جائے کہ مذکورہ چینل اب دوبارہ اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ حرکت نہیں کرے گا۔

Tags: اقلیتی کمیشنروہنگیا
Previous Post

مشہور ادیب اور مترجم محمد عمر میمن لکھنے سے زیادہ پڑھنے میں یقین رکھتے تھے

Next Post

کی تشویشناک غلطی ، جنسی تشدد کے شکار کی شناخت کو بے نقاب کیا ministry of child and women development

Next Post
کی  تشویشناک غلطی  ، جنسی تشدد کے شکار کی شناخت کو بے نقاب کیا ministry of child and women development

کی تشویشناک غلطی ، جنسی تشدد کے شکار کی شناخت کو بے نقاب کیا ministry of child and women development

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist