اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دلتوں کے مسلے پر باغی سر اپنانے والی اتر پردیش کے بہرائچ سے سانسد ساوتری بائی پھولے سے امت سنگھ کی بات چیت

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 4, 2018
in بھارت
0 0
0
دلتوں کے مسلے پر باغی سر اپنانے والی اتر پردیش کے بہرائچ سے سانسد ساوتری بائی پھولے سے امت سنگھ کی بات چیت
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter


دی وائر کے پوچھے گئے سوالوں کے جواب پھولے نےبڑی ہی بیباکی سے دے .حالانکہ اس دوران انکے ایک سہیوگی لگاتار انھے ہدایت دیتے رہے کہ بس اتنا بولنا ہے.اب روک جاؤ یا اسکا جواب مت دو .

اپریل کو آپنے لکھنؤ میں کہا تھا کہ آئین خطرے میں ہے.مرکز اور ریاست مے آپکی پارٹی ہے کی حکومت ہے ایسے میں آئین کو کس سے خطرہ ہے؟

آپ سبھی لوگوں کو ٹیوی،ریڈیو،اخبار کے زریعے سے پڑھنے،دیکھنے اور سننے کو ملا ہوگا کہ کبھی کہا جا رہا ہے کہ ہم بھارت کے آئین کو بدلنے کے لئے آے ہیں، کبھی کہا جا رہا ہے کہ ہم آئین کا جایزہ لینگے اور کبھی کہا جا رہا ہے کہ ہم آراکشن کو ختم کرینگے .سبرمنیم سوامی کا بھی بیان تھا کہ آئین ہند اور آراکشن کو ہم ایسا ختم کرینگے کہ رہنا اور نہ رہنا برابر ہو جاےگا.ایسے میں اگر آئین ہند اور آراکشن ختم ہو جاےگا تو بہوجن سماج کے لوگوں کا حق ختم ہو جاےگا .

آپ حکومتی پارٹی کی نیتا ہیں آپکی پارٹی مرکز اور ریاست دونو جگہ پر حکومت میں ہیں تو ایسے میں کیا آپکی یہ لڑائی اپنی ہی سرکار اور پارٹی کے خلاف ہے؟

میں بابا صاحب امبیڈکر کے بناے گئے آئین اور آرکشن کے  تحت بہرائچ لوکسبھا سیٹ سے سانسد چنکر آئ ہوں.ابھی میں سانسد ہوں مہینے لوکسبھا میں بھی اپنی آواز اٹھائی ہے. 2014 سے لگاتار میں لوکسبھا میں بہوجن سماج کے ساتھ ہو رہے انیے ہو رہی حق تلفی پر سوال اٹھا رہی ہمن.ابھی میں سانسد ہوں،اگر بہوجن سماج کے ساتھ ہو رہی حق تلفی پر بھی آواز نہیں اٹھائی تو جب سانسد نہیں رہونگی ٹیب آواز اٹھانے کا کوئی مطلب نہیں رہیگا.

آپ کافی وقت سے بھاجپا سے جدی ہیں تو کیا آپکو لگتا ہے کہ آپکی پارٹی بہوجنوں کے حق کے لئے کام کرتی ہے؟

میں تو کہتی ہوں کہ اب ملک پر وہی حکومت کریگا جو بہوجن کی بات کریگا.جو بہوجن کے حق کی لڑائی لاڈیگا،بہوجن کی آواز بلند کریگا،بہوجنوں کے لئے روزی،روٹی،کپڑا
مکان مہیا کریگا وہی حکومت کریگا .

اتر پردیش میں آپکی پڑتی کے خلاف، مخالف پارٹیوں کی یکجہتی پر آپکی کیاراے ہے؟

یکجہتی پر آپ ان پارٹیوں سے پوچھیے ،لیکن ویچاردھارایں ٹھیک ہونی چاہیے .

اتر پردیش میں دوسری بہت سی تنظیمیں ہیں جو بہوجنوں کی سیاست کرتے ہیں.کیا آنے والے دنوں میں بہوجنوں کے ہٹ کے لئے ساوتری دوسرے دلوں کے ساتھ جا سکتی ہے ؟

بہوجن سماج کی لڑائی کے لئے جو بھی تنظیم آگے آےگی ہم انکا سممان کرینگے

Tags: #politics#sansad#savitribaiphule
Previous Post

سونم کپور کی شادی سے قبل سنگیت کی محفل

Next Post

مدھیہ پردیش میں60 لاکھ فرضی ووٹر ہونے شکایت پر انتخابی کمیشن نےتحقیقات کا حکم دیا

Next Post
مدھیہ پردیش میں60 لاکھ فرضی ووٹر ہونے شکایت پر انتخابی کمیشن نےتحقیقات کا حکم دیا

مدھیہ پردیش میں60 لاکھ فرضی ووٹر ہونے شکایت پر انتخابی کمیشن نےتحقیقات کا حکم دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist