اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اپنی ہی پارٹی کے خلاف مظاہرہ کریں گے بی جے پی ایم پی اور ایم ایل اے

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 4, 2018
in Uncategorized
0 0
0
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اتر پردیش کے بلیا ضلع‎ کے سلیم پور سے بی جے پی رکن پارلیامان روندر کشواہا اور بیریا سے ایم ایل اے سریندر سنگھ نے اپنےاپنے لوک سبھا اور اسمبلی حلقوں سے مختلف مانگوں کو لےکر اپنی ہی حکومتوں کی گھیرابندی کرنے کی تیاری کر لی ہے۔

 

نئی دہلی : بی جے پی رکن پارلیامان روندر کشواہا اور ایم ایل اے سریندر سنگھ نے الگ الگ وجہوں سے اپنی ہی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے  کا اعلان کیا ہے۔ بلیا ضلع کے سلیم پور سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیامان کشواہا نے اپنے پارلیامانی حلقہ کے بلتھرا روڑ اور سلیم پور میں کچھ ٹرینوں کے ٹھہراؤ کی مانگ کو لےکر اگلے مہینہ ممکنہ پارلیامنٹ  کے مانسون سیشن کے دوران پارلیامنٹ کے احاطے میں  مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔

کشواہا نے سنیچر کی رات بات چیت میں کہا کہ عوام کا دباؤ ہے کہ ان کے پارلیامانی حلقہ کے بلتھرا روڑ اور سلیم پور ریلوے اسٹیشن پر کئی ٹرینوں کا ٹھہراؤ ہو۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس سلسلے میں ریل کے وزیر پیوش گوئل کو 8 بار خط لکھ چکے ہیں۔ پارلیامنٹ  کے پچھلے سیشن کے اختتام پر گوئل کے ذریعے بلائی گئی میٹنگ میں بھی انہوں نے اس مسئلے کو اٹھایا تھا، پھر بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔

انہوں نے کہا کہ ٹھہراؤ کااعلان نہ ہونے سے عوام میں حکومت کی امیج تو خراب  ہو ہی رہی ہے، خود ان کے متعلق بھی ناراضگی بڑھ رہی ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے انہوں نے پارلیامنٹ  کے آئندہ مانسون سیشن میں مجسمہ کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر، بیریا سے مشہور بی جے پی ایم ایل اے سریندر سنگھ نے بھی ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے خلاف تلخ تیور اختیار کیا ہے۔ ایم ایل اے نے بیریا تحصیل میں بد عنوانی عروج پر ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اس کی مخالفت میں 5جون کو تحصیل کے احاطے میں مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Previous Post

جھارکھنڈ میں بھوکھ سے خاتون کی موت،تین دن سے تھی بھوکہی

Next Post

مشہور ادیب اور مترجم محمد عمر میمن لکھنے سے زیادہ پڑھنے میں یقین رکھتے تھے

Next Post
مشہور ادیب اور مترجم محمد عمر میمن لکھنے سے زیادہ پڑھنے میں یقین رکھتے تھے

مشہور ادیب اور مترجم محمد عمر میمن لکھنے سے زیادہ پڑھنے میں یقین رکھتے تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist