پیر, مئی 19, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home تعلیم

مشہور ادیب اور مترجم محمد عمر میمن لکھنے سے زیادہ پڑھنے میں یقین رکھتے تھے

مسلم ٹوڈے by مسلم ٹوڈے
جون 4, 2018
in تعلیم
0 0
0
مشہور ادیب اور مترجم محمد عمر میمن لکھنے سے زیادہ پڑھنے میں یقین رکھتے تھے
0
SHARES
147
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ سال شائع ہونے والی ان کی کتاب The Greatest Urdu Stories Ever Told  انگریزی حلقوں میں کافی پسند کی گئی تھی۔

فوٹو : بہ شکریہ وسکانسن یونیورسٹی

ئی دہلی: اردو  کے معروف  اسکالر ، مترجم ،شاعر ،فکشن رائٹر اور The Annual of Urdu Studiesکے  مدیر محمد عمر میمن کا سوموار کو 79 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔وہ یونیورسٹی آف وسکانسن میڈیسن (Wisconsin–Madison)میں 38 سالوں تک  اردو اور اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر رہے ۔ انھوں نے اس یونیورسٹی میں اردو، اسلامی مطالعات کے ساتھ ساتھ عربی  اور فارسی  پڑھائی۔ریٹائرمینٹ کے بعد بھی وہ لکھنے پڑھنے  کام کرتے رہے اور یہ سلسلہ انھوں نے تا حیات جاری رکھا۔

عمر میمن علی گڑھ میں 1939 میں پیدا ہوئے تھے۔6بہن بھائیوں میں وہ سب سے چھوٹے تھے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے اپنے بچپن کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ’ان کا بچپن کافی تنہا اور بے کیف  گزرا ہے‘۔ ان کا خاندان 1954 میں کراچی منتقل ہو گیا ،  جہاں انہوں نے بی اے اور ایم اے کی تعلیم مکمل کی۔انھوں نے سچل سرمست کالج اور سندھ یونیورسٹی میں بھی پڑھایا پھر 1964 میں فل برائٹ  اسکالرشپ ملنے پر امریکا چلے گئے وہاں ہارورڈ یونیورسٹی سے انھوں نے ماسٹرز  کی ڈگری حاصل کی۔عمر  میمن نے اسلامک اسٹدیز میں،University of California, Los Angeles سے ڈاکٹریٹ  کی ڈگری حاصل کی اور 1970 میں وسکانسن میڈیسن سے وابستہ ہو گئے۔

1989 میں ان کے افسانوں کا مجموعہ تاریک گلی کے نام سے شائع ہوا۔ افسانے لکھنے کے علاوہ میمن نے تراجم کے کام خوب کیے ،جن میں انتظار حسین اور نیر مسعود کے انگریزی تراجم شامل ہیں۔ ان کی بیش بہا ادبی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ایک بات کا ذکر یہاں ضروری ہے کہ  انھوں نے جس تواتر سے اینول  آف اردو  اسٹڈیز شائع کیا اور اس کے معیار کو برقرار رکھا ، وہ لائق تقلید ہے۔

Tags: ادیبعمر میمن
Previous Post

اپنی ہی پارٹی کے خلاف مظاہرہ کریں گے بی جے پی ایم پی اور ایم ایل اے

Next Post

دہلی اقلیتی کمیشن نے سدرشن ٹی وی کو ہندوستانیوں کو روہنگیا بتانے پر بھیجا نوٹس

Next Post
دہلی اقلیتی کمیشن نے سدرشن ٹی وی کو  ہندوستانیوں کو روہنگیا بتانے پر بھیجا نوٹس

دہلی اقلیتی کمیشن نے سدرشن ٹی وی کو ہندوستانیوں کو روہنگیا بتانے پر بھیجا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist